الخبر کی رونقیں

علی ذاکر

محفلین
01-1.jpg


02.jpg
[/CENTER]
 

عسکری

معطل
ان جگہوں پر میں جاتا تھا جب فارغ ہوتا یہ 2 جگہون کی تصویرین ہیں ایک بحرین برج اور اس کے پاس کا علاقہ اور ایک پیپسی روڈ کے اینڈ کا سمندر یبلکہ خبر کے سارے کراس روڈ اسی جگہ پر ختم ہوتے ہیں یہ جگہ میری پسندیدہ تھی وہاں اور پر دن کو سنسان ہوتا ہے یہ علاقہ ۔آخری کی 4 تصویریں ایک ہی جگہ کی ہین مختلف زاویوں سے مول کے علاوہ۔
 

عسکری

معطل
ہم چشم بدور فرما رہے ہین علی بھائی ان تصویروں سے 5 کم دور دمام پورٹ کے قریب میں رہتا تھا پچھلے سال یا د نہیں شاید فروری تھی یا جنوری تین مہینے اس جیل میں بھی کاٹے ہین۔
 

عسکری

معطل
سعودی کے ہر شہر کو میں ایک جیل سے تعبیر کرتا ہون جیسے آج کل ریاض نامی جیل میں بند ہون۔
 

عسکری

معطل
ہاں بھئی جمرات جمعہ فارغ ہوں اب اتنے سال ہو گئے نا دل چھوٹا ہوتا جا رہا ہے خود ہی علی بھائی۔اوپر سے پاکستان جانے نہیں دے گی میری فیملی پورا پاکستان کھود رکھا ہے ان ظالمان نے
 

علی ذاکر

محفلین
بس ٹہیک ہے اس جمعرات کو تیار رہیئے گا اس جمعرات کا کھانا میں‌آُپ اور ظہیر اکٹھے کھائیں گے !

مع السلام
 

عسکری

معطل
لو جی اب میں کھانا نہیں کھاؤن گا جب تک آپ نا ملے جمرات کے دن۔اور شمشاد بھائی سے پوچھ لیں اگر وہ فارغ ہوں تو مجھے بہت خوشی ہو گی اور فارغ نا ہوں تو بھی غم نہیں ہو گا آپ 2 بھائی جو ہو گے میرے ساتھ:grin:
 

علی ذاکر

محفلین
شمشاد بھائ سے ظہیر نے پوچھ لیا ہے وہ کہتے ہیں کہ ان کو ایک ضروری کام ہے اس لیئے نہیں‌آسکتے آپ تیار رہیں بس !

مع السلام
 

عسکری

معطل
شمشاد بھائ سے ظہیر نے پوچھ لیا ہے وہ کہتے ہیں کہ ان کو ایک ضروری کام ہے اس لیئے نہیں‌آسکتے آپ تیار رہیں بس !

مع السلام

تو ٹھیک ہے ہم فارغ ہیں اور رہیں گے سدا ہمارے کام گئے بھاڑ میں ہم تو چلے علی بھائی اور ظہیر بھائی کے پاس میرے لیے ڈومینوز سارے بند ہو جائیں مین جمرات کو آپ کے ساتھ ہوں گا۔:grin:
 
Top