الخبر کی رونقیں

شمشاد

لائبریرین
علی بھائی آپ کی املاء تو زینب کی املا سے بھی زیادہ خراب ہے۔ " الخبر کی رونقیں "

میں نے یہ ساری جگہیں گھومی ہوئی ہیں۔ بلکہ الخبر والا ساحل سمندر تو میرے گھر سے ایک کیلومیٹر کے فاصلے پر تھا۔ اور یہ جو پُل ہے اس پر سے تو کئی دفعہ بحرین گیا ہوں۔ آخری دفعہ پچھلے دسمبر میں گیا تھا۔

دمام کا کورنیش بھی بہت اچھا اور خوبصورت ہے اور جبیل والے کا تو جواب ہی نہیں۔ سب سے زیادہ خوبصورت ہے۔
 

زینب

محفلین
کون کہاں جا رہا ہے کھانا کھانے دیکھو پڑوسیوں‌کے بہت حق حقوق ہیں پھر نا کہنا جب پیٹ میں درد ہوا تو کہ زینبے دسدی تاں سہی نا
 

علی ذاکر

محفلین
علی بھائی آپ کی املاء تو زینب کی املا سے بھی زیادہ خراب ہے۔ " الخبر کی رونقیں "

میں نے یہ ساری جگہیں گھومی ہوئی ہیں۔ بلکہ الخبر والا ساحل سمندر تو میرے گھر سے ایک کیلومیٹر کے فاصلے پر تھا۔ اور یہ جو پُل ہے اس پر سے تو کئی دفعہ بحرین گیا ہوں۔ آخری دفعہ پچھلے دسمبر میں گیا تھا۔

دمام کا کورنیش بھی بہت اچھا اور خوبصورت ہے اور جبیل والے کا تو جواب ہی نہیں۔ سب سے زیادہ خوبصورت ہے۔

نام صحیح کرنے کے لیئے شکریہ شمشاد بھائ !

مع السلام
 
Top