الخبر کی رونقیں

عسکری

معطل
بھائی میرے کیمرے کا چارجر میں مدینہ بھول آیا ہوں اب یا تو نئی بیٹری لینی ہو گی یا بھر صبر کرنا ہو گا:grin:
 

زینب

محفلین
جی ہاں میں تو صاف بچ جاوں‌گی یہ جینز اور سکرٹ پہننے والیاں سوچیں کہ طالبان کے ہتھے چڑھ گیئں توکیاہو گا۔مجھ وہ ترس کھا جایئں گے کہ پردے والی بی بی ہے
 

شمشاد

لائبریرین
زینب یہ زین جو ہے ناں یہ پردے کے پیچھے سے لگتا ہے کوئی دشمنی نبھا رہا ہے۔ اس سے ہوشیار رہنا۔
 

زین

لائبریرین
آپ ہم بہن بھائی کو کیوں لڑانا چاہتے ہیں؟؟‌

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور عبداللہ بھائی آپ نے وعدہ پورا نہیں کیا ناں :(
 

عسکری

معطل
یہ تو دستور زمانہ ہے بھائی جی سارا الزام کمزور پر جی میرا قصور تو بتائیں میں نے کبھی خود کو آپ کی طرح چھپایا نہیں اور تصویر نا لگانے والے بڑے بھائی مجھ پر ہی زرداری کی بد روح کا الزام لگا رہے ہیں واہ
 
Top