الخبر کی رونقیں

شمشاد

لائبریرین
کون کہاں جا رہا ہے کھانا کھانے دیکھو پڑوسیوں‌کے بہت حق حقوق ہیں پھر نا کہنا جب پیٹ میں درد ہوا تو کہ زینبے دسدی تاں سہی نا

ارے کسی کو تو کھاتے پیتے دیکھ لیا کرو۔ ویسے میں نہیں جا رہا، مصروف ہوں۔

کل میں نے ایک شادی میں جانا ہے۔ تم نے جانا ہے تو آ جاؤ۔ عربی طور پر ہو گی۔ کھانے میں کبسہ یا مندی ملے گی اور ساتھ میں پیپسی اور بس۔
خواتین کا فیشن شو ہو گا۔ بندے بیچارے ثوب پہن کر گھومتے رہیں گے۔
 
زینب

محفلین

آپ کی شادی ہوتی تو آبھی جاتی پا جی اب کسی اور کی شادی میں‌کیا جانا وہ بھی 25 گنٹے کا سفر کر کے۔۔۔۔۔۔۔۔میرے بغیر کھایئں گے تو میں تو پیٹ درد کی بددعا دوں گی ہی نا:rollingonthefloor:
 
شمشاد

لائبریرین
آپ کی شادی ہوتی تو آبھی جاتی پا جی اب کسی اور کی شادی میں‌کیا جانا وہ بھی 25 گنٹے کا سفر کر کے۔۔۔۔۔۔۔۔میرے بغیر کھایئں گے تو میں تو پیٹ درد کی بددعا دوں گی ہی نا:rollingonthefloor:

کیوں کبھی کبسہ نہیں کھایا یا مندی نہیں ‌کھائی؟ اچھا کھاتے وقت ایسا کروں گا کہ منہ تمہاری طرف کر لوں گا۔ اب تو خوش۔
 
شمشاد

لائبریرین
اصل پيغام ارسال کردہ از: علی ذاکر
چوراں نالوں پنڈھ کالیھ !

مع السلام

یہ کیا تھا۔۔۔۔مطلب

اس کا مطلب ہے باراتی اور دولہا (چور) ابھی تیار بھی نہیں ہوئے اور دلہن (پنڈھ) پہلے ہی ڈولی میں جا کر بیٹھ گئی ہے۔ کہ جلدی (کالیھ) کرو۔
 
عسکری

معطل
ہفتے والے دن میں جا رہا ہوں دمام الخبر اور جبیل کے سٹورز دیکھنے 3 دن کے لیے بزات خود تصویریں لے کر آؤں گا پھر دیکھتے ہیں۔:biggrin:
 
زین

لائبریرین
بہت خوب۔
یہ فوٹو گرافری آپ کی ہے علی بھائی؟؟

اور آپ تینوں اپنی ملاقات کی تصاویر بھی کھینچنا ۔ محفل میں پوسٹ کریں یا نہ ، کم از کم مجھے ضرور بھیجنا ۔
 
علی ذاکر

محفلین
فی الوقت تو کوئ نہیں ارادہ تصویریں لینے کا لیکن اگر لی تو آپ کو ضرور بھیجوں گا !

مع السلام
 
عسکری

معطل
ہر جگہ مطلب؟/؟ یہ میٹنگ ہے بھئی اردو محفل کی معزز خفیہ اینجنسی کے ممبرز کی

کوئی مخول نہیں:grin:
 
زین

لائبریرین
ہر جگہ مطلب ۔ گھر ، گھر سے باہر، سمندر کی، پہاڑوں کی ، شاہراہوں کی ۔

عبداللہ بھائی تصویر ضرور کھینچنا اور مجھے بھیجنا
 
شمشاد

لائبریرین
خبردار زین کو کوئی اپنا فوٹو نہ بھیجے، اس نے خفیہ والوں سے ساز باز کر رکھی ہے۔ مشتری ہوشیار باش۔
 
زین

لائبریرین
یہ بات تو صرف خفیہ والوں‌کو ہی معلوم ہے ۔

لگتا ہے آپ بھی اپنی ہی پارٹی کے ہیں ۔ :grin:
 
Top