تعارف السلام علیکم۔ میرا تعارف

خوش آمدید اور یقیناََ صحیح جگہ پہنچ گئی ہیں آپ۔
مسلسل آتی رہیں تو کافی کچھ سیکھنے کو مل جائے گا۔
 
خوش آمدید سعدیہ افضال بہن
اردو محفل فورم میں خوش آمدید
کسی کے جواب کو ریٹنگ دینے کا کیا طریقہءِ کار ہے؟ ابھی میں نے دیکھا کچھ احباب نے میرے میسج کو پرمزاح یا پسندیدہ یا پھر زبردست کی ریٹنگ دی۔ اگر اسی طرح میں کسی کے میسج کو ریٹنگ دینا چاہوں تو مجھے کوئی آپشن نہیں مل رہا۔
 
آپ آج ہی ایکٹیو ہوئی ہیں انشاءاللہ ایک دو دن میں آپ کی ریٹنگ کی آپشن بھال ہو جائے گی
 
عرفان سعید

محفلین
آپ آج ہی ایکٹیو ہوئی ہیں انشاءاللہ ایک دو دن میں آپ کی ریٹنگ کی آپشن بھال ہو جائے گی

میرے خیال سے آج تیسرا دن ہے۔ بحرحال مدعے کی بات یہ کہ ابھی میں ریٹنگ نہیں دے سکتی۔ :quiet:
معلومات دینے کا شکریہ :)
پچاس مراسلوں کے بعد یہ اختیار آپ کو مل جائے گا۔
احباب کا فردا فردا شکریہ ادا کرتی تو منزل قریب آجاتی! :)
 
پچاس مراسلوں کے بعد یہ اختیار آپ کو مل جائے گا۔
احباب کا فردا فردا شکریہ ادا کرتی تو منزل قریب آجاتی! :)
ہی ہی ہی ہی۔۔۔۔۔۔ یہ فرداً فرداً شکریہ ادا کرنا عین ممکن تھا اگر پہلے علم ہوتا کہ ایسا بھی کچھ ہوسکتا ہے آگے چل کر۔ :rollingonthefloor:
 
تعارف میں کوئی شرلی چھوڑنا نہ بھولیں جسے محفلین بھولنا بھی چاہیں تو نہ بھول سکیں۔ اگر تعارف میں بھول جائیں تو اگلے کسی مراسلے میں کسر نکال لیں۔

میرے خیال سے شرلی چھوڑنے میں تو میں کامیاب ہو ہی گئی ہوں۔ ایک ثواب والی اور ایک اس فورم میں ایک ممبر کا نام نہ لینے والی۔۔۔ باقی جو ڈھیروں آئی ڈیز بنا کر اپنے آپکو فیک ریٹنگ دینے کا معاملہ ہے تو وہ اب ممکن نہیں کیوں کہ آپ نے ہی بتایا کہ 50 پوسٹ کے بعد وہ آپشن آئے گی۔ :confused:
 
لے لیں نام، ہم قطعی برا نہ منائیں گے۔ محلے والوں کی سوچ کا کیا؟ وہ تو ہر جگہ ایک جیسی ہوتی ہے۔ :unsure:
آپ کیوں برا منانے لگے بھلا۔۔۔
مسئلہ تو ہے ہی محلے والوں کا انکو نظر انداز کرنا آ بیل مجھے مار کے مترادف ہوگا۔
 
جان

محفلین
میرے خیال سے شرلی چھوڑنے میں تو میں کامیاب ہو ہی گئی ہوں۔ ایک ثواب والی اور ایک اس فورم میں ایک ممبر کا نام نہ لینے والی۔۔۔ باقی جو ڈھیروں آئی ڈیز بنا کر اپنے آپکو فیک ریٹنگ دینے کا معاملہ ہے تو وہ اب ممکن نہیں کیوں کہ آپ نے ہی بتایا کہ 50 پوسٹ کے بعد وہ آپشن آئے گی۔ :confused:
چونکہ مستقبل میں آپ کا ہم سے زیادہ واسطہ نہیں پڑنے والا تو ہم ابھی اسی شرلی پہ پانی ڈال دیتے ہیں۔
 
Top