حمیرا عدنان
محفلین
خوش آمدید سعدیہ افضال بہن
اردو محفل فورم میں خوش آمدید
اردو محفل فورم میں خوش آمدید
جی بہت بہت شکریہ۔خوش آمدید سعدیہ افضال بہن
اردو محفل فورم میں خوش آمدید
بہت بہت شکریہ۔ امید کرتی ہوں کہ ایسا ہی ہو۔خوش آمدید اور یقیناََ صحیح جگہ پہنچ گئی ہیں آپ۔
مسلسل آتی رہیں تو کافی کچھ سیکھنے کو مل جائے گا۔
خوش آمدید!خوش آمدید سعدیہ افضال بہن
اردو محفل فورم میں خوش آمدید
کسی کے جواب کو ریٹنگ دینے کا کیا طریقہءِ کار ہے؟ ابھی میں نے دیکھا کچھ احباب نے میرے میسج کو پرمزاح یا پسندیدہ یا پھر زبردست کی ریٹنگ دی۔ اگر اسی طرح میں کسی کے میسج کو ریٹنگ دینا چاہوں تو مجھے کوئی آپشن نہیں مل رہا۔خوش آمدید سعدیہ افضال بہن
اردو محفل فورم میں خوش آمدید
جی الحمداللہ سب خیریت ہے بس کل صبح پاکستان سے واپسی ہوئی ہے، اب انشاءاللہ روزانہ کی بنیاد پر حاضری ہوتی رہے گیخوش آمدید!
آپ کو کافی عرصے بعد دیکھا۔ امید ہے سب خیریت ہو گی۔
آپ آج ہی ایکٹیو ہوئی ہیں انشاءاللہ ایک دو دن میں آپ کی ریٹنگ کی آپشن بھال ہو جائے گیکسی کے جواب کو ریٹنگ دینے کا کیا طریقہءِ کار ہے؟ ابھی میں نے دیکھا کچھ احباب نے میرے میسج کو پرمزاح یا پسندیدہ یا پھر زبردست کی ریٹنگ دی۔ اگر اسی طرح میں کسی کے میسج کو ریٹنگ دینا چاہوں تو مجھے کوئی آپشن نہیں مل رہا۔
میرے خیال سے آج تیسرا دن ہے۔ بحرحال مدعے کی بات یہ کہ ابھی میں ریٹنگ نہیں دے سکتی۔آپ آج ہی ایکٹیو ہوئی ہیں انشاءاللہ ایک دو دن میں آپ کی ریٹنگ کی آپشن بھال ہو جائے گی
آپ آج ہی ایکٹیو ہوئی ہیں انشاءاللہ ایک دو دن میں آپ کی ریٹنگ کی آپشن بھال ہو جائے گی
پچاس مراسلوں کے بعد یہ اختیار آپ کو مل جائے گا۔میرے خیال سے آج تیسرا دن ہے۔ بحرحال مدعے کی بات یہ کہ ابھی میں ریٹنگ نہیں دے سکتی۔
معلومات دینے کا شکریہ
ہی ہی ہی ہی۔۔۔۔۔۔ یہ فرداً فرداً شکریہ ادا کرنا عین ممکن تھا اگر پہلے علم ہوتا کہ ایسا بھی کچھ ہوسکتا ہے آگے چل کر۔پچاس مراسلوں کے بعد یہ اختیار آپ کو مل جائے گا۔
احباب کا فردا فردا شکریہ ادا کرتی تو منزل قریب آجاتی!
آپ یہ پڑھیںہی ہی ہی ہی۔۔۔۔۔۔ یہ فرداً فرداً شکریہ ادا کرنا عین ممکن تھا اگر پہلے علم ہوتا کہ ایسا بھی کچھ ہوسکتا ہے آگے چل کر۔
تعارف میں کوئی شرلی چھوڑنا نہ بھولیں جسے محفلین بھولنا بھی چاہیں تو نہ بھول سکیں۔ اگر تعارف میں بھول جائیں تو اگلے کسی مراسلے میں کسر نکال لیں۔
لے لیں نام، ہم قطعی برا نہ منائیں گے۔ محلے والوں کی سوچ کا کیا؟ وہ تو ہر جگہ ایک جیسی ہوتی ہے۔شکریہ جناب۔
آپکا تو نام بھی نہیں لیا جا سکتا، ایسے ہی محلے والے کچھ اور نہ سمجھ بیٹھیں۔
پہلے یہ بتائیں کہ فیلنگ کیسے محسوس کی جاتی ہے؟عرفان سعید صاحب۔۔۔
کیا واقعی آپ کو اس لڑی میں بھی وہی فلینگ محسوس نہیں ہورہی ہیں؟؟؟
آپ کیوں برا منانے لگے بھلا۔۔۔لے لیں نام، ہم قطعی برا نہ منائیں گے۔ محلے والوں کی سوچ کا کیا؟ وہ تو ہر جگہ ایک جیسی ہوتی ہے۔
چونکہ مستقبل میں آپ کا ہم سے زیادہ واسطہ نہیں پڑنے والا تو ہم ابھی اسی شرلی پہ پانی ڈال دیتے ہیں۔میرے خیال سے شرلی چھوڑنے میں تو میں کامیاب ہو ہی گئی ہوں۔ ایک ثواب والی اور ایک اس فورم میں ایک ممبر کا نام نہ لینے والی۔۔۔ باقی جو ڈھیروں آئی ڈیز بنا کر اپنے آپکو فیک ریٹنگ دینے کا معاملہ ہے تو وہ اب ممکن نہیں کیوں کہ آپ نے ہی بتایا کہ 50 پوسٹ کے بعد وہ آپشن آئے گی۔