السلام علیکم ابو ظہبی

مغزل

محفلین
دبئی کے ایک مشاعرے میں مصدق لاکھانی سے پہلی بار ملاقات ہوئی تھی کوئی 2003 کی بات ہے اس وقت انہوں نے ایک نمکین غزل پیش کی تھی جو شعر حافظے میں ہیں سو پیش کرتا ہوں ۔
اس ربط پر ملاحظہ کیجیے !

’’ یارو ! بتاؤں تم کو میں کیا کیا دبئی میں ہے ‘‘
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ہائے میرا چھوٹا بھائی میرے اتنے قریب آگیا۔ویل کم ویل کم جی آیاں نوں بہن صدقے۔۔۔۔۔۔۔۔


بات سن بے وفا ایک میل نہیں کی مجھے۔۔۔ایسے ہوتے ہیں بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ساری دنیا کو خبر ہو گئی بس مجھے ہی نہیں بتایا:(

چلو ایک فکر تو تمہاری اتے ہی ختم ہوئی نا کہ نیٹ پتا نہیں ملے گا یا نہیں اور میرے اتنے ڈرانے کے باوجود نیٹ مل ہی گیا تمہیں اتے ہی۔۔۔۔۔۔۔سفر کیسا گزرا۔۔۔۔اور آج پہلا دن کیسا لگ رہا ہے۔۔۔۔یہ بھی بتاو کہ پہلی نظر میں یو اے ای کیسا لگا تمہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت شکریہ آپی جی کیسے بتاتا آخری دنوں میں تو اتنا مصروف ہو گیا تھا کہ بس ویسےمیں اپنے علاقے میں بہت مشہور ہوں نا اس لے ہر طرف سے دعوت آتئ ریئ اور میں کھاتا رہا :grin: اس لیے جن جن سے فون پر رابطہ تھا ان کو ایس ایم ایس کرتا رہا اور جاتا رہا

نئی جگہ نئی ملازمت نیا ماحول مبارک ہو۔

فکر والی کوئی بات نہیں، آپ کو وہاں اردو پنجابی بولنے والے وافر ملیں گے۔

پریشانی تب ہوتی ہے جب رات کو بستر پر لیٹتے ہیں، نیند نہیں آتی بلکہ گھر کی بہت یاد آتی ہے۔
شمشاد بھائی کچھ بھی تبدیلی نہیں محسوس کی سب ویسے ہی ہے جیسا پاکستان میں ہوتا ہے بس کچھ تبدیلیاں ہیں باقی اللہ کا کرم ہے بہت اچھا دن گزرا ابھی وقت کم ہے جب وقت ملے گا تو انشاءاللہ مکمل تفصیل سے لکھوں گا

مبارک ہو خرم بھیا۔
زین بھائی بہت شکریہ

اللہ کریم اپنی رحمتوں کو آپ کے ہر کام میں شامل حال رکھے جونیئر بھیا۔
خرم بھائی آپ کا بھی بہت شکریہ
خرم شہزاد خرم بھائی آپ کو نیا شہر، نیا ملک اور نئے لوگ بہت بہت مبارک ہوں۔ میں دعا کرتا ہوں کہ کامیابیاں ہر لمحہ آپ کے قدم چومیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو بے شمار خوشیاں دے۔۔۔آمین
آپ کے موبائل پیغام کے مطابق تو آپ کا موبائل 24مارچ رات 10بجے بند ہونا تھا۔ آج میں تقریبا 6:30 سے 7:00بجے شام کے درمیان کافی بار آپ کا نمبر ملاتا رہا ہے لیکن وہی جواب کے موبائل بند ہے۔ میں سمجھ گیا ضرور آپ جا چکے ہیں۔ خیر میں نے پھر ایک عدد پیغام بھی ارسال کر دیا تھا کہ اگر آپ پاکستان میں ہوئے تو موبائل آن کریں گے تو میرا پیغام مل جائے گا۔
خیر جو ہوتا ہے اچھے کے لئے ہوتا ہے۔
میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کو کامیاب کرے۔۔۔آمین
بس بلال بھائی کیا بتاؤں سب کچھ کتنا جلدی ہوا پہلے 1 تاریخ کو آنا تھا پھر 28 کو پھر 26 کو پھر 24 کی رات کو پھر 24 کی صبح اسی لے کچھ دوستوں سے رابطہ بھی نہیں ہو سکا بہت شکری آپکا
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
او وووووووووو۔ جیواں دا ریہہ میرے ویرا۔۔
اللہ قدم قدم تے برکتاں تے خوشیاں نصیب کرے ۔
سدا سکھی روویں تے پاسکتان دا ناں اچا کریں۔
والسلام

دیارِ غیر میں پہنچا تو یہ ہوا معلوم
وطن میں رہ کے بہت دور میں وطن سے رہا
جزاک اللہ سر جی بہت شکریہ سوری بھائی جان بہت شکریہ یہ نا ہو سر کہنے پر میں اپنے سر سے جاؤں :grin: دعا کا سایہ ہی چاہتا ہوں بہت شکریہ
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
آپ لوگ سب اپنی باتوں میں لگ گے ہیں جناب میں یہاں ہوں مجھ س باتیں کریں اپنی باتیں کم کریں ورنہ میں کسی کو بھی نہیں چھوڑوں گا سمجھے
 
تو کیا ہوا ویسے بھی بھابھی تو یہاں‌ہیں نہیں فیصل بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔

او اللہ کی بندی ۔ اسکے ہونے نہ ہونے سے کیا فرق پڑتا ہے ۔ فورمز میں عموما اپنا نمبر ڈس کلوز نہیں کرتے ۔ جنہیں دینا ہوتا ہے انہیں پی ایم کر دیتے ہیں ۔ یہی چلن ہے ۔ چلو پروگرام بناتے ہیں خرم کے پہلے جمعے کو یادگار بنانے کا ۔ کیا خیال ہے ۔
 

وجی

لائبریرین
خرم صاحب اللہ آپکو کامیابیاں عطا کرے آمین
ابوظہبی میں کیس علاقے میں رہ رہے ہیں کچھ تفصیل تو بتائیں
ویسے ابوظہبی بہت چھوٹا شہر ہے
 
جی جی بالکل درست کہا ابوظبی چھوٹا سا شہر ہے ۔ مگر صرف ان کے لیے جو اسے اچھی طرح جانتے ہیں ۔ مجھ جیسا مسکین تو وہاں جا کر ہی راستہ بھول جاتا ہے ۔ صرف مصفح کا پتہ ہے ۔ العین کا پتہ ہے یا پھر ابوظبی کے اندر کچھ علاقوں کا
 

وجی

لائبریرین
ارے فیصل صاحب کیا ہوا ابوظہبی تو بڑا آسان سا شہر ہے
سیدھے سیدھے روڈ ہیں ہاں بلڈینگیں ایک جیسی نظر آتی ہے تو مسلہ ہوجاتا ہے
ویسے ابو ظہبی سے زیادہ دبئی گھمبیر ہے
 

زینب

محفلین
آپ لوگ سب اپنی باتوں میں لگ گے ہیں جناب میں یہاں ہوں مجھ س باتیں کریں اپنی باتیں کم کریں ورنہ میں کسی کو بھی نہیں چھوڑوں گا سمجھے
ہاہاہاہا۔۔۔ورنہ کیا۔۔۔۔۔۔۔۔کہاں رہ رہے ہو کوئی اتا پتا تو دو
:eek:
:eek:
ملک سے باہر پہنچتے ہی ہم وطنوں کو دھمکیاں‌:eek:

اب یہ نا کہنا زینب کے قریب جاتے ہی اس کا اثر ہو گیا ہے :grin:
 

زینب

محفلین
جی جی بالکل درست کہا ابوظبی چھوٹا سا شہر ہے ۔ مگر صرف ان کے لیے جو اسے اچھی طرح جانتے ہیں ۔ مجھ جیسا مسکین تو وہاں جا کر ہی راستہ بھول جاتا ہے ۔ صرف مصفح کا پتہ ہے ۔ العین کا پتہ ہے یا پھر ابوظبی کے اندر کچھ علاقوں کا

کیا بھائی جی مصفح کہاں اور ابوظہبی چٹی کہاں۔۔۔ویسے میں ابو ظہبی دبئی ا ور شارجہ کی بہت مٹر گشت کر چکی ہوں‌۔۔۔۔۔اسی لیے کبھی کوئی مسئلہ نہیں ہوا کبھی ۔۔۔۔۔۔ہاں ابو ظہبی کی کھلی کھلی سڑکیئں بڑی الٹی پلٹی ہیں :grin:
 
دبئی جیسا آسان شہر دنیا میں کوئی نہیں ۔ ابوظہبی میں ایک بار میں نے پارکنگ لگا دی ۔ دوسرے دن صبح دس بجے تک ٹیکسی پر بیٹھ کر پارکنگ ڈھونڈتا رہا ۔ سڑک کے درمیان میں پارکنگ لگانا بھی ابوظبی میں ہی دیکھا۔
 

زینب

محفلین
او اللہ کی بندی ۔ اسکے ہونے نہ ہونے سے کیا فرق پڑتا ہے ۔ فورمز میں عموما اپنا نمبر ڈس کلوز نہیں کرتے ۔ جنہیں دینا ہوتا ہے انہیں پی ایم کر دیتے ہیں ۔ یہی چلن ہے ۔ چلو پروگرام بناتے ہیں خرم کے پہلے جمعے کو یادگار بنانے کا ۔ کیا خیال ہے ۔

فیصل بھائی میں نمانی نے کیا پروگرام بنانا ہے نا آپ کا نمبر نا خرم کا:(آپ جا رہے ہیں ابوظہبی جمعےکو:confused:
 

زینب

محفلین
دبئی جیسا آسان شہر دنیا میں کوئی نہیں ۔ ابوظہبی میں ایک بار میں نے پارکنگ لگا دی ۔ دوسرے دن صبح دس بجے تک ٹیکسی پر بیٹھ کر پارکنگ ڈھونڈتا رہا ۔ سڑک کے درمیان میں پارکنگ لگانا بھی ابوظبی میں ہی دیکھا۔

واقعی میں سب سے زیادہ دبئی کے راستوں سے واقف ہوں۔۔۔کرامہ۔۔بر دبئی (گولڈن سینڈز ایریا) اور جمیرہ کی کافی مٹر گشت کی میں
 
مصفح میں فیکٹریاں بھی بہت ہیں خاص طور پر 9-14 اور 17 نمبر میں ۔ لیبر کیمپس کا علاقہ پیچھے ہے انڈسٹریل سیٹی کے پاس ۔ باقی سب فیکٹریاں ہیں جن میں سب سے زیادہ ریڈی مکس کے پلانٹ ہیں ۔ اور ہمارا سوفٹ وئیر ریڈی مکس کے لیئے بھی ہے تو مجھے فالو اپ کرنا پڑتا ہے ۔
 
Top