السلام علیکم ابو ظہبی

شمشاد

لائبریرین
ظلِ الٰہی آپ کے دستور میں سات کا عدد ہے۔ آپ نے ایکدم سے سات سے ساٹھ کر دیئے ہیں۔ آڈٹ والے پکڑ لیں گے اور اعتراض جڑ دیں گے۔
 

تیشہ

محفلین
بے وقوفی جو ہم نے کر ڈالی
اسکی تدوین بھی ضروری ہے




اوہو ، آپ نے میرے آنے کا انتظار تو کیا ہوتا ۔۔ مجھے دیکھ لینے دیتے نمبر :rollingonthefloor: مجھے نمبروں سے بےوقوف بنانے میں بہت مزہ آتا ہے ،۔ :party:
آپ نے تو فٹا فٹ ہٹا لیا ،، جیسے شروع شروع میں میری شرارت پے کتنے لوگوں نے اپنے نمبر لکھ ڈالے تھے :rollingonthefloor: جن میں شمشاد جی ، فرزانہ سرفہرست رہے ۔ :battingeyelashes:
 
خرم! بہت بہت مبارک ہو تمہیں۔۔۔ تمہارے لیے ڈھیر ساری دعائیں۔۔۔ خدا تمہیں خوش رکھے اور گھر والوں کا حقیقی اور قابلِ فخر سہارا بنائے۔ آمین
 

فرخ منظور

لائبریرین
معذرت چاہتا ہوں خرم کہ آپ کے ایس ایم ایس کا جواب نہیں‌ دے سکا ۔ اور جب یاد آیا تو وقت گزر چکا تھا۔ بہرحال آپ کو نئی جگہ اور نئی نوکری کی بہت بہت مبارک ہو!
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
بہت شکریہ سر جی آپ کا چلو یاد تو آیا تھا نا آپ کو میں خیر آپ کیسے ہیں نوید صادق صاحب سے اگر بات ہو تو میری طرف سے السلام کہہ دیجئے گا بہت شکریہ
 

الف عین

لائبریرین
اوہو، تو یہ خرم آج کل ابو ظہبی سے بول رہے ہیں۔ میں یہی سوچ رہا تھا کہ آج کل بولتی کیوں بند ہے ان کی!!!
اللہ کرے کہ جہاں رہو، کامیابی تمہارے قدم چومے۔ ہر مرحلے پر کامرانی کی میری دعا ہے۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
جی السلام علیکم سر جی کیا حال ہے آپ کا کیسے ہیں آپ بولتی تو کب کی بند ہوئی ہے لیکن کیا کروں عادت ہی ایسی پڑی ہےکہ پھر بھی بولنا پڑتا ہے آپ کی دعاون کی ہی ضرورت ہے بہت شکریہ
 

زینب

محفلین
توبہ یہ سارے ملنگ یہاں کیوں گھس آئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔کہیں کو ئی" چلہ "تو نہیں کاٹا اتے ہی کیا طوفانی بارش ہوئی رات میں افففففففففف۔پر سنا ہے اس" چلے" کا اثر تمہاری طرف تو ہوا ہی نہیں ہم نے ہی موجیں کی ہیں
 
نائف روڈ پر دو درخت گر گئے میں نے خود دیکھے اور بھی پتہ نہیں کیا کیا ہوا ۔ جب بارش شروع ہوئی اور سرخ آندھی چلی میں طوار سنٹر میں تھا
 

زینب

محفلین
بہت تیز طوفان تھا ساتھ میں اتنی تیز باریش لگتا تھا اج بس بارش کو غصہ آیا ہوا ہے ۔۔۔۔۔آج صبح بھی خوب بارش ہوئی ابھی بھھی بادل چھائے ہوئے ہیں
 
Top