آپ جب چاہیں آ سکتی ہیں ۔ بس ارادہ ظاہر کردیں آگے اللہ مالک ہے ۔ ویسے بھی ملک سے باہر رہے بغیر پاکستان کے لیئے غیر ممالک میں مقیم پاکستانیوں کی تڑپ کا اندازہ جب تک باہر نہ آئیں نہیں لگایا جا سکتا
ھاھاھاھاھاھ ہائے سچی مچی آپ کلم کلی ہی رہ گئی ہیں پہلے بتایئں آپ اتنے دن سے کہاںہیں،،،،پوری پوری رپورٹ دیں نہیں تو میںآپ کو گھسنے نہیں دوں گی یہاں۔۔۔ ہاںبس
ارے تعبیر آپی آپ کہاں ہیں نا سلام نا دعا اور ہائے ہائے شروع
آپ جب آئے تو پہلے مجھے بتائیں گا فیصل بھائی کو نا بتانا وہ پھر ملنے کے لیے چلے آئے گے اور خوشی خوشی میں اپنی گاڑی کسی دوسری گاڑی کو مار دیں گے اور پھر راستے سے چلے جائے گے
میرا ارادہ تو پچھلے سال سے ہی تھا اور ہے بھی پر پتہ نہیں کونسی رکاوٹ ہے
چیلنج مت کرو میں اب بتائے بغیر ہی دیکھنا کیسے وہاں گھس کر دکھاتی ہوں ۔ہااہاہااااااااااااااااااا
لسلام علیکم خرم شین خے جیتے رہو آباد رہو بس یا اور بھی دعائیں دوں
ہاہاہا کیا آپ کے ساتھ ایسا کیا تھا فیصل بھائی نے؟؟؟
آپی جی دعائیں جتنی بھی دیں گی میرے لیے کافی ہی ہونگی آپ سنائیں کسی ہیں کیا ہو رہا ہے آج کلالسلام علیکم خرم شین خے جیتے رہو آباد رہو بس یا اور بھی دعائیں دوں
ہاہاہا کیا آپ کے ساتھ ایسا کیا تھا فیصل بھائی نے؟؟؟
پہلی دفعہ آپ نے
رکاوٹ دور کرنے کے لیے کوئی چلہ شلہ کاٹیں نا۔۔۔۔
ارے ایسے بنا بتائے مت گھس آیئے گا سٹر یہاں "شرطے"بنا کوئی بات سنے یلا یلا کرتے جیل میں ڈال دیتے ہیں
اور کیا گاڑی فیصل بھائی نے ٹھوکی اور ایک شمشاد بھائی ہیں جو فصیل بھائی کا 5 سو کا جرمانہ آدھا آدھا میرے اور خرم کے سر ڈالنے کی کوشیش میں ہین وہ تو فیصل پاجی اچھے ہیں جو شمشاد بھائی کی بات نہین مان رہے
ہا ہا ہا آپ تو کسی بات میں بھی آگے نہیں جانے دیتے اس کا جواب تو زینب آپی ہی دیں گیاچھا جی تو جو بات نہ مانے وہ اچھا ہوتا ہے کیا؟
میں تو دونوں طرف سے ہی مار کھا رہا ہوں جب زینب آپی آتی ہیں تو وہ مارتی ہیں اور جب آپ آتے ہیں تو آپ مارتے ہیں میں کہاں جاؤں امی جیاپنی زینب آپی کی تڑیاں مت لگاؤ۔ اُسے تو میں مکھی بنا دوں گا۔
ارے نہیں بھائی میں کیوں ایسا کہنے لگا۔ اور زینب تو بہت ہی اچھی بہن ہے۔