meri jaanib se sab ko salaam pohanche ,mein is forum pe no waarid hoon kitabein to na perhne ke baraabar parhi hain ,isliye umeed hai aap logon se rahnumaayi milti rahegi aur acha waqt guzrega .
اگر آپ کے براؤزر میں جاوا سکرپٹ ڈس ایبلڈ نہیں ہے تو آپ بلا کسی دقت کے اردو ٹائپ کر سکتی /سکتے ہیں۔ اگر جاوا سکرپٹ کا مسئلہ ہو تو پھر سسٹم میں اردو سپورٹ کے ساتھ کام چلانا ہوگا
میں لاہور میں رہ گئی تھی میرا مطلب ھے رہ رہی ہوں ،قیصرانی بھائی یہ اردو والی سہولت دینے کیلئے شکریہ مجھے اس کا بہت فائدہ ہو گا کیونکہ جاوا از ڈس ایبلڈ ان مائی نراؤزر ،سب محتم ممبران کا بہت شکریہ مجھے ویلکم کرنے کیلئے ، اٹ ول بی اے نائس ٹائم ان یور کمپنی۔
آپ لوگ مجھے زونی بلا سکتے ہیں،گریجوایشن کر چکی ہوں ،لاہور میرا شہر ھے،آپ چاہیں تو میرے ساتھ شئیر کر سکتے ہیںاچھی کتابیں پڑھنے کا شوق ھے اوررررررراچھی چیزیں کھانے کاااا بھی، فالحال بس اتنا ہی ورنہ آپ لوگ کہیں گے میں کتنا بولتی ہوں حالانکہ میں بالکل نہیں بولتی۔
یوں سمجھیں کہ یہاں سارے بولنے والے ہی ہیں۔۔۔۔ اتنا بولتے ہیں، اتنا بولتے ہیں کہ کچھ لوگ تو آخر تنگ آکر کہتے ہیں کہ بھئی ہم نے بہت بول لیا، اب ہمارا اکاؤنٹ ختم کردیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :fun:
محب علوی، تم پھر قالین ہو گئے نا۔۔
زونی، آپ کو محفل فورم پر خوش آمدید۔ آپ اپنے بروؤازر میں جاواسکرپٹ انیبل کیوں نہیں کر لیتیں؟ اس سے آپ کو فورم پر اردو لکھنے میں آسانی ہو جائے گی۔
محب علوی، تم پھر قالین ہو گئے نا۔۔
زونی، آپ کو محفل فورم پر خوش آمدید۔ آپ اپنے بروؤازر میں جاواسکرپٹ انیبل کیوں نہیں کر لیتیں؟ اس سے آپ کو فورم پر اردو لکھنے میں آسانی ہو جائے گی۔
یار قسم سے میری تو ایک ایک پوسٹ پر لوگوں نے نظریں گاڑی ہوتی ہیں شعوری کوشش کرکے چار پانچ ممبران کو خوش آمدید نہیں کہا مگر جہاں میں نے ایک جملہ بھی لکھ دیا فورا گرفت کر لی جاتی ہے کہ ہاں ہاں ہمیں پتہ تھا یہاں تو جواب ضرور آئے گا۔