زونی
محفلین
اوہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سوری سوری سوری۔
زونی بہن خوش آمدید۔
اور واقعی آپ بہت اچھی باتیں کرتی ہیں۔
کہاں جیا مجھے تو ادبی لوگوں کی طرح ثقیل گفتگو کرنا ہی نہیں آتی میرا تو ایسے ہی کام چل رہا ھےلیکن آپکی محبت کا بہت شکریہ۔
اوہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سوری سوری سوری۔
زونی بہن خوش آمدید۔
اور واقعی آپ بہت اچھی باتیں کرتی ہیں۔
ضروری نہیں کہ اچھی باتیں ثقیل ہوں۔ آپ واقعی اچھی ہیں
طفری بھیا کو بلا کر لانا پڑے گا ورنہ محفل نہیں جمے گی
نوٹ: میں صرف ظفری کو بلا رہا ہوں
پیارے "قالین" بھیا۔ ہو سکتا ہے کہ یہ دھاگہ ظفری کی نظروں سے اوجھل ہو۔ پی ایم کا استعمال زیادہ بہتر نہیںرہے گا کیا؟
محب علوی، تم پھر قالین ہو گئے نا۔۔
لو جی ۔۔۔ محب اب لٹُو سے " قالین " بھی مشہور ہوگیا ۔
جی قیصرانی ۔۔۔۔ یہ دھاگہ میری نظروں سے واقعی اوجھل تھا ۔ شمشاد بھائی کی توجہ دلانے کے بعد ہی اس طرف نظر پڑی ہے ۔ سو میں بھی لٹو اور قالین کے دائرے سے آزاد ہوکر " زونی " کو اس محفل پر خوش آمدید کہتا ہوں ۔ لیکن " زونی " یاد رہے کہ آپ نے مجھے انکل کہا ہے سو اس پر قائم رہنا ۔ کیونکہ بعد میں مجھے دیکھ کر " انکل " کہنے والے عموماً اپنی جلدبازی پر افسوس کرتے پائے گئے ہیں ۔

قالین
محب اسے کہتے ہیں کہ بد سے بدنام برا
میری ہمدردیاں آپ کے ساتھ ہیں
--------------------------------------------------------
خوش آمدید زونی
لگے ہاتھوں رضوان کو بھی دعوت دے دیں۔