یار قسم سے میری تو ایک ایک پوسٹ پر لوگوں نے نظریں گاڑی ہوتی ہیں شعوری کوشش کرکے چار پانچ ممبران کو خوش آمدید نہیں کہا مگر جہاں میں نے ایک جملہ بھی لکھ دیا فورا گرفت کر لی جاتی ہے کہ ہاں ہاں ہمیں پتہ تھا یہاں تو جواب ضرور آئے گا۔
میں خاموش ہو جاتا ہوں اس سے پہلے کہ گنگنانا پڑے
یاد ماضی عذاب ہے یارب
چھین لے مجھ سے حافظہ مرا
شکریہ نبیل بھائی اگرچہ آپکا مشورہ بہت مفید ھے لیکن میں کمپیوٹرز میں ایسے ہی ہوں جیسے کوئی نیا نیا مریخ پہ گیا ہو اورکچھ میری سستی بھی ھے اسلئے اگر زمین پہ کام چل رہا ھے تو پلوٹو پہ جانے کی کیا ضرورت ھےمحب علوی، تم پھر قالین ہو گئے نا۔۔
زونی، آپ کو محفل فورم پر خوش آمدید۔ آپ اپنے بروؤازر میں جاواسکرپٹ انیبل کیوں نہیں کر لیتیں؟ اس سے آپ کو فورم پر اردو لکھنے میں آسانی ہو جائے گی۔
میں نے تو کہا تھا میں بالکل نہیں بولتی بلکہ سنتی ہوںزونی تو لگتا ہے صرف 4 پوسٹیں کر کے تھک گئی ہیں، حالانکہ کہہ رہی تھیں کہ بہت بولتی ہیں۔
پلوٹو سے واپس آنا ہی پڑا ،دنیا والوں نے اسے ماننے سے انکار کر دیا اور مریخ جاتے جاتے راستے میں زمین پڑی تو میں نے سوچا کیوں نہ سیر کی جائےارے یہ زونی تو واپس آ گئیں۔ کہیے کہاں سے واپسی ہوئی مریخ سے یا پلوٹو سے؟
میرا ایک سول ھے کہ اس محفل کا داخلہ اور اخراج اسقرد مشکل کیوں ھے پہلے تو اندر کا راستہ نہیں ملتا اور جو اند آ جائے تو باہر کا رستہ نہیں ملتاچلیں اسی بہانے کچھ بولیں تو۔
یہ ظفری انکل کون ہیںیہ پلوٹو کو سیاروں کی گنتی سے نکلوانے میں ظفری بھائی کا بہت بڑا ہاتھ ہے۔ یہ ناسا میں کام کرتے ہیں اور اسی طرح کے کام کرتے ہیں۔
یہ ون وے ہے۔ اس محفل میں آنا آسان ہے لیکن یہاں سے جانا مشکل ہے۔
خوش آمدید زونی بھیا
ظفری صاحب اس اردو محفل کے بڑے پرانے رکن ہیں۔ ناسا میں کام کرتے ہیں۔ آجکل پاکستانی سیاست میں الجھے ہوئے ہیں۔ جیسے ہی فرصت ملی بس آتے ہی ہوں گے۔
کیا ہوا بھئ؟