تمہیں یہاں بلانے کے لیے مجھے یہ پالک گوشت کھلانا پڑ رہا ہے اور وہ بھی اپنی ذاتی جیب سے۔
یہ تو صرف آپ کو بلانے اور انٹرویو پر آمادہ کرنے کے لئے رچی گئی سازش ہے۔ آپ اس کی طرف لپکیں اس سے پہلے شمشاد بھائی پلیٹ اپنے آگے کھینچ کر پلک جھپکتے چٹ کر جائیں گے۔ارے واہ شکر ھے آپکی جیب سے کچھ نکلا تو ،،،،،،ویسے یہ الٹی گنگا چل کیسے پڑی ؟؟؟
یہ تو کچھ اور ہے جو چٹ ہوا ہے ابھی۔ شاید گاجر کے حلوے جیسا کچھ لگ رہا ہے۔
کتنی صفائی سے الزام مانیٹر کے سر ڈال دیا جیسے اسکول کے بچے اکثر شرارتیں کلاس کے مانیٹر کے سر ڈال دیتے یں۔اچھا پھر شاید میں بھی کلر بلائنڈ ہو رہی ہوں یا میرا مانیٹر