وعلیکم السلام خوش آمدید!السلام علیکم،۔
اس محفل کو میرا سلام۔
مین حیدراباد، اندیا سے تعلق رکھتا ہون۔ فلھال امیرکا مے ماشٹرس کر رہا ہون۔ مین اردو سیکھنے کا طلبگار ہون کیونکے میری اردو بہت کمزور ہین۔ آپ سب سے گزارش ھے کے میری اردو کی اصلاح کرتے رہین۔
بہت شکریا،
محمد حمید حسین۔
محمان، مین، حیدراباد، اندیا ، ہون، فلھال اور رہین۔السلام علیکم،۔
سب سے گزارش ھے کے میری اردو کی اصلاح کرتے رہین۔
وعلیکم السلام ۔السلام علیکم،۔
اس محفل کو میرا سلام۔
مین حیدراباد، اندیا سے تعلق رکھتا ہون۔ فلھال امیرکا مے ماشٹرس کر رہا ہون۔ مین اردو سیکھنے کا طلبگار ہون کیونکے میری اردو بہت کمزور ہین۔ آپ سب سے گزارش ھے کے میری اردو کی اصلاح کرتے رہین۔
بہت شکریا،
محمد حمید حسین۔
نام تو رکها ہوا پہلے سے ہی.پہلے بچے کا نام کیوں نا رکھ لیا جائے۔ ھاھاھا
وعلیکم السلام ۔
بہت بہت خوش آمدید پہلا مشورہ کہ سات بادام رات کو بھگو کر رکھ دیا کرے اور صبح نہار منہ چھیل کر کھا لیا کرے۔
اردو مضبوط ہو جائے گی۔(ہا ہا ہا)
ہائیں۔۔۔۔۔ آپ یہ کام بهی کرلیتے ہیںنئے مہمان کی کٹائی اور اتروئی کس دن ہے۔؟
خوش آمدید۔۔نئے مہمان کی کٹائی اور اتروئی کس دن ہے۔؟
وعلیکم السلام خوش آمدید!
محمان، مین، حیدراباد، اندیا ، ہون، فلھال اور رہین۔
درست لفظ
مہمان، میں، حیدرآباد، انڈیا، ہوں، فی الحال اور رہیں۔
میرا خیال ہے آپ کو کی بورڈ سے ں، آاور ڈ نہیں لکھنا آ رہا تھا۔ شفٹ دبا کر این پریس کرنے سے ں لکھا جاتا، شفٹ دبا کر اے پریس کرنے سے آ لکھا جاتا اور شفٹ دبا کر ڈی پریس کرنے سے ڈ لکھا جاتا ہے