مس بھٹی
محفلین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں سب؟ امید کامل ہے سب ٹھیک ہوں گے؟ میرا نام دفعہ کریے نام میں کیا رکھا ہے آئی ڈی کارڈ تھوڑی بنائیں گے الریڈی بنا ہوا ہے خیر مس بھٹی کہتے ہیں مجھے جو میرا نام نہیں جانتے سیالکوٹ سے تعلق ہے الحمد اللہ 26 سال عمر لڑکیوں سے ویسے عمر نہیں پوچھی جاتی لیکن میں بتلا رہی کیوں کہ شکر اللہ کا اس نے اتنی زندگی دی انٹر کیا بس اس کے بعد گھر سنبھال لیا خیر اتنا کافی ہے میرا خیال ہے
اجازت دیجیے فی امان اللہ