تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

مس بھٹی

محفلین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ

اوہ اب سمجھی آٹھ سال بڑی ہوں میں ان سے اممم ہائے کیا نصیحت کروں اس عمر میں تو کبھی ہمیں نصیحتیں سننے کو نہیں ملی تھیں الحمد اللہ خیر پانچ وقت کی نماز پڑھا کریں ۔۔۔ کچن کے کاموں میں ہاتھ بٹائیں اگر اسٹیز کی وجہ سے کچھ نہیں کر پاتیں تو اتوار کو امی کے ساتھ ہاتھ بٹائیں یا بھابھی کے ساتھ اور ایک اتوار کو سیکھیں دوسری اتوار خود بنا کر کھلائیں

اتنا ہی کافی باقی آپ ماشاء اللہ خود سمجھدار ہو

مس بھٹی ! اگر آپ کی عمر 26 سال ہے تو آپ مؤثرہ سے 8 سال بڑی ہیں۔ یعنی مؤثرہ کی عمر18 سال ہے۔اب 18 سال کی بچی کو توانٹرنیٹ استعمال کرنے کی اجازت ہونی چاہیے ناںمس۔
 

مس بھٹی

محفلین
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ جی اوپر نصیحت کا ٹوکرا شئیر کیا پڑھ لیجیے گا دعاؤں میں یاد رکھنا مت بھولیے گا

السلام علیکم! باجی جی آپ نے ہمیں خوب نصیحت کی :ارے بابا جیسے آپ نے گھر سنبھا لا ایسے ہی ہم نے بھی سنبھال لیا ہے۔ اسلامی کتابیں پڑھتے ہیں۔آپ سے نصیحت چاہتے ہیں ۔اور آپ تو ہمیں بھگا رہی ہیں ۔اور کچھ نہیں تو کپڑے دھونا ہی سکھا دیں۔،، :cdrying: ناراج مت ہونا باجی جی :shameonyou::shameonyou::shameonyou:
 

مس بھٹی

محفلین

مؤثرہ

محفلین
السلام علیکم !

مانگا تھا جو بڑی دیرکے بعد وہ دام آ گیا۔
آپ کی نصیحت سن کے دل کو آرام آ گیا۔

انشاءاللہ آپ کو دعاؤں میں یاد رکھیں گے آپ بھی دعاؤں میں یاد رکھئیے گا۔
 
مس بھٹی ۔آپ کے دستخط میں موجود شعر کٹا پھٹا نظر آتا ہے۔ایسے
میرے ہاتھوں اور ہونٹوں سے خوشبو جاتی نہیں
کہ میں نے اسم محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو لکھا بہت اور چوما بہت
جبکہ اسے ایسا نظر آنا چاہیے​
میرے ہاتھوں اور ہونٹوں سے خوشبو جاتی نہیں​
کہ میں نے اسم محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو لکھا بہت اور چوما بہت​
 
Top