تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

باباجی

محفلین
میں نے تو آج ہی دیکھا ہے یہ دھاگہ
اسلیئے آج ہی کہتا ہوں

خوش آمدید
جی آیاں نوں
اھلاً و سھلاً
خوش رہیں
 
عمراعظم

محفلین
خوش آمدید تو ہم کہہ ہی چکے ہیں ۔ ایک چھوٹی سی مشکل آن پڑی ہے۔ہماری وہ کہہ رہی تھی کہ مس بھٹی صاحبہ کچھ مشکوک ہو گیی ہیں۔ہم نے پوچھا وہ کیسے ؟ تو بولیں ،،، انہوں نے اپنی صحیح عمر بتانے کا دعویٰ کیا ہے،،،، کیا کوًیی خاتون اپنی صحیح عمر بتاتی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟
 
شمشاد

لائبریرین
اللہ خیر کرے۔ اسی عمر میں صحیح عمر بتانے کا کہہ رہی ہیں، تو ڈاکٹر سے رجوع کرنا پڑے گا۔
 
مؤثرہ

محفلین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

کیسے ہیں سب؟ امید کامل ہے سب ٹھیک ہوں گے؟ میرا نام :battingeyelashes: دفعہ کریے نام میں کیا رکھا ہے آئی ڈی کارڈ تھوڑی بنائیں گے الریڈی بنا ہوا ہے:heehee: خیر مس بھٹی کہتے ہیں مجھے جو میرا نام نہیں جانتے:noxxx: سیالکوٹ سے تعلق ہے الحمد اللہ 26 سال عمر :embarrassed: لڑکیوں سے ویسے عمر نہیں پوچھی جاتی:nottalking: لیکن میں بتلا رہی کیوں کہ شکر اللہ کا اس نے اتنی زندگی دی انٹر کیا بس اس کے بعد گھر سنبھال لیا:cdrying: خیر اتنا کافی ہے میرا خیال ہے

اجازت دیجیے فی امان اللہ
آپ مجھ سے بڑی ھیں نصیحت کریں
 
سب سے پہلے تو محفل میں خوش آمدید
آپ کے تعارف کے ساتھ ہی ایک بات کی تصدیق ہو گئ اور ایک بات کی تردید بھی :heehee:
 
عمراعظم

محفلین
کتنی بڑی ہوں “ہلے یہ بتائیں پھر ہی نصیحت کی جا سکتی
مس بھٹی ! اگر آپ کی عمر 26 سال ہے تو آپ مؤثرہ سے 8 سال بڑی ہیں۔ یعنی مؤثرہ کی عمر18 سال ہے۔اب 18 سال کی بچی کو توانٹرنیٹ استعمال کرنے کی اجازت ہونی چاہیے ناںمس۔
 
مؤثرہ

محفلین
السلام علیکم! باجی جی آپ نے ہمیں خوب نصیحت کی :ارے بابا جیسے آپ نے گھر سنبھا لا ایسے ہی ہم نے بھی سنبھال لیا ہے۔ اسلامی کتابیں پڑھتے ہیں۔آپ سے نصیحت چاہتے ہیں ۔اور آپ تو ہمیں بھگا رہی ہیں ۔اور کچھ نہیں تو کپڑے دھونا ہی سکھا دیں۔،، :cdrying: ناراج مت ہونا باجی جی :shameonyou::shameonyou::shameonyou:
 
یہ آپ کی باجی کہاں رہ گئی؟
 
Top