تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

مس بھٹی

محفلین
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ

اردو محفل میں خوش آمدید۔

انٹر کے بعد آپ نے گھر سنبھال لیا، لیکن یہ نہیں بتایا کس کا گھر سنبھال لیا؟

5_zps46f964ef.gif


لڑکی÷عورت کا ہر گھر اپنا ہوتا جہاں وہ پیدا ہوتی وہ بھی جس گھر جاتی وہ بھی پھر بیٹے کا گھر بھی کیونکہ عورت کے بغیر گھر گھر نہیں مکان ہوتا

خیر اوپر بتلایا سنگل ہوں تو اپنا گھر ابھی تہ بھائی امی بھابھی وغیرہ کی خدمت
37_zps7b3fb957.gif
 

مس بھٹی

محفلین
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
مِس بھٹی، بہت خوش آمدید۔ امید ہے محفل میں آپ کا وقت بہت اچھا گزرے گا۔ ویسے آپ جیسی صاف گو خاتون میں نے آج تک نہیں دیکھی جس نے تعارف میں ہی اپنی عمر بھی بتادی۔
ہم بالکل ٹھیک ٹھاک ہیں۔ آپ سنائیے؟
الحمدللہ آپ نے سیالکوٹ سے تعلق پر کہا تھا یا 26 سال عمر پر؟

2_zps6ff1e0f9.gif


اللہ بہتر جانتا ہے
145_zps4d809fca.gif


اللہ کا شکر ٹھیک تھاک نہیں عمر بتانے پر کہا
 

مس بھٹی

محفلین
محترمہ " مس بھٹی " بہنا یا بٹیا آپ کو محفل اردو پر دلی خوش آمدید
اللہ تعالی سدا خوش و شادوآباد رکھے آمین
ویسے آپ کو " مس " لکھتے پینتیس چالیس سال پہلے کی یادیں تازہ ہو گئیں
" مس گول گپے والا آیا ہے ۔ لے آؤں کیا ۔ ؟

6_zpsa4d43a74.gif


ثم آمین دعا کے لیے جزاک اللہ

84_zps4a731e46.gif
 

محمدعمر

محفلین
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
اردو محفل میں خوش آمدید

امید ہے یہاں پر آپ کے ساتھ اور آپ کا محفلین کے ساتھ اچھا وقت گزرے گا۔
آتی جاتی رہا کریں
والسلام
 
نہیں نہیں بلکل نہیں گھر سنبھالنے میں ڈھیروں کام شام ہوتے ہیں
51_zps87786e9a.gif
مثلا کھانا بنانا
5_zpsafdb5001.gif
6_zpsce056b2d.gif
7_zpse14609fe.gif
10_zpsdc62afa7.gif
16_zps14cb3028.gif
کپڑے دھونا
20_zpse7887929.gif
صفائی شفائی
21_zpsf9f65289.gif
پرندوں کو کھانا ڈالنا
27_zpsa617118e.gif
یا اپنے طوطوں کو
بہت سے کام ہوتے
40_zps13db6119.gif
41_zpsef39bf97.gif
تھکاوٹ اپنی جگہ لیکن الحمد اللہ جب تھکاوٹ ہو میرے سجدے طویل ہو جاتے ہیں اور سجدے میں سر رکھ کر لگتا ہے ساری تھکن اتر گئی اللہ کا شکر
اللہ کا کرم کے اس نے نمازیں فرض کی کیونکہ تھکن بھی اتر جاتی اور باقی 33 مرتبہ سبحان اللہ 33 مرتبہ الحمد اللہ 34 مرتبہ اللہ اکبر پرسکون کر دیتا
لیکن ہاں تھکن برحال ہوتی ہے جب مہمان آ جائیں
23_zpsd83c5375.gif

ماشاءللہ بہت مفصل طریقے سے سمجھایا ہے تصاویر کی مدد سے۔

اب سمجھ آ گئی ہے کہ گھر میں کتنے کام ہوتے ہیں۔

زیادہ تھکن بہرحال مہمانوں کے آنے سے ہوتی ہے یہ بھی واضح ہو گیا ہے ۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی تک یہی علم ہوا ہے کہ :

مس بھٹی ہیں
انٹر کیا ہوا ہے
گھر سنبھال لیا ہے اور امی، بھائی بھابھی وغیرہ (یہ وغیرہ میں کون کون شامل ہے؟) کی خدمت کرتی ہیں۔
عمر 26 سال ہے
غیر شادی شدہ ہیں
زیادہ تھکن مہمانوں کے آنے سے ہوتی ہے
سیالکوٹ سے تعلق ہے

بٹ صاحب نے پوچھا تھا کہ الحمدللہ آپ نے سیالکوٹ سے تعلق پر کہا تھا یا 26 سال عمر پر؟

باقی باتیں بعد میں۔
 

عسکری

معطل
ویلکم جی یہ فورم آپکو امید ہے راس آ جائے گا ۔ اگر کوئی کام ہو تا ہمارا آفس آگے کوچہ ملنگاں میں ہے تشریف لائیے گا :daydreaming:
 
Top