تعارف السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ

زلفی شاہ

لائبریرین
حنیف صاحب ذرا مصروف ہیں، اس لیے ان کے مفت وکیل کی طرف سے خوش آمدید کہنے والے تمام حضرات کا شکریہ ادا کیا جاتا ہے۔ خصوصا استادِ محترم جناب الف عین صاحب کا مشکور ہوں جنہوں نے اپنے کلمات میں بندہ ناچیز کو بھی یاد رکھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
آدھے گھنٹے میں ان کو کیا سمجھ میں آنے والا تھا، کم از کم دو گھنٹے کی چھٹی تو دیں۔
 

محمداحمد

لائبریرین
زلفی بھیا ،

لگتا ہے حنیف بھائی کو مزید موٹی - ویٹ (متحرک) کرنے کی ضرورت ہے کہ موصوف آئی ڈی بنانے کے باوجود کم کم ہی پھٹک رہے ہیں اس طرف۔ :biggrin:
 

شمشاد

لائبریرین
نہ تو حنیف صاحب خود آ رہے ہیں نہ ہی اس دھاگے کے عنوان سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ حنیف صاحب کے عنوان کا دھاگہ ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
میرا خیال ہے شاہ جی ہی خوش آمدید کہنا شروع کر دیتے ہیں، کم از کم محفل میں آتے تو ہیں ناں۔
 
شمشاد بھائی! یہ سب کچھ اس کے تعارف میں موجود ہے۔ میرے بھائی سندھو پاکستان میں جٹوں کی الوں میں سے ایک ال ہے، جیسے کاہلوں،سندھو، ڈھلوں، سرسنگیا، ورک وغیرہ وغیرہ۔ سمجھ گئے کہ نہیں؟؟؟؟
لگتا ہے آپ جٹوں کی الوں کو خوب جانتے ہیں۔
 
Top