مجھے تو یہ بھی پتہ ہے گل، وڑائچ، تارڑ،ورک،چٹھے بھی جٹوں کی الوں میں سے ہیں۔ معلوم کیوں نہ ہو اس وقت جٹوں کے ساتھ ہی تو اٹھنا ، بیٹھنا ہے۔لگتا ہے آپ جٹوں کی الوں کو خوب جانتے ہیں۔
آپ تو بڑے حسابیے لگتے ہیں۔ میرا خیال گم ہوگیا ہے کیا حساب کر دیں گے؟ فیس بھی دے دوں گا۔حنیف صاحب کے تعارفی دھاگے کے 44 مراسلوں میں صرف 2 مراسلے ان کے ہیں۔
آپ رائے،چیمہ،بھٹر بھٹہ کو مس کر رہے ہیںمجھے تو یہ بھی پتہ ہے گل، وڑائچ، تارڑ،ورک،چٹھے بھی جٹوں کی الوں میں سے ہیں۔ معلوم کیوں نہ ہو اس وقت جٹوں کے ساتھ ہی تو اٹھنا ، بیٹھنا ہے۔
اس دھاگہ پر جٹوں کی تعداد دو ہے۔ ایک حاضر جٹ اور ایک مسلسل غیر حاضر جٹ۔یہ محفل میں بھلا جٹوں کی تعداد کتنی ہے؟
چلیں ترتیب دیکر چیک کرلیںڈایٹا بیس ترتیب دینا پڑے گا۔
سر تھانیدار جی ! آپ کا حکم ہی تو مانا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اتنی جلدی بھول گئے۔لگے ہاتھوں غیر جٹوں کی تعداد بھی بتا دینی تھی۔
مجھے کچھ ایسا لگ رہا ہے کہ آپ نے اردو محفل کے ایک رکن کو حبس بجا میں رکھا ہوا ہے۔
؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ست بسم اللہ جی آیاں نوں۔ جم جم آؤ سجناں دے ویہڑے۔ اھلا و سھلا مرحبا۔ خوش آمدید۔ سلامت دتنگ، ویلکم۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
میں بھی جاننے کیلیے بے چین ہوںزلفی صاحب میری طرف سے بھی زبانی خوش آمدید پہنچادیں حنیف صاحب کو۔ دوسرے جب آپ نے الوں پر پی ایچ ڈی کر ہی رکھی ہے تو لگے ہاتھوں یہ بھی بتادیں کہ مولا جٹ کونسا جٹ تھا
زلفی صاحب میری طرف سے بھی زبانی خوش آمدید پہنچادیں حنیف صاحب کو۔ دوسرے جب آپ نے الوں پر پی ایچ ڈی کر ہی رکھی ہے تو لگے ہاتھوں یہ بھی بتادیں کہ مولا جٹ کونسا جٹ تھا
اوووہہہہ۔ آپ کو اتنا بھی معلوم نہیں۔ میرے بھائیو! مولا جٹ بڑھکیں لگانے والا جٹ تھا۔ جو بڑھک ال سے تعلق رکھتا تھا۔ آپ کے سوال کا جواب ہوگیا۔ کوئی اور سوال؟؟؟میں بھی جاننے کیلیے بے چین ہوں