محمد حنیف سندھو
محفلین
تمام احباب جنہوں نے مجھے اس محفل میں خوش آمدید کہا۔ تہہ دل نے ان سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ ساتھ ساتھ معذرت خواہ بھی ہوں کہ مصروفیت کی وجہ سے اتنی دیر محفل میں آ نہیں سکا۔
جب پولیس میں زلفی جیسے تگڑے بندے ہوں تو ہماری کیا مجال؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟پولیس کی دھونس آخر کام آ ہی گئی کہ بندہ برآمد ہو گیا۔
السلام علیکم شمشاد
کہیں آپ (زلفی بھیا کے) ڈھول کا پول تو نہیں کھول رہےجب پولیس میں زلفی جیسے تگڑے بندے ہوں تو ہماری کیا مجال؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
خوش آمدید حنیف بھائی۔ امید ہے یہاں آپ کا وقت اچھا گذرے گا۔ بس ذرا زلفی بھیا سے ۔۔۔ ہی رہئے گا [/qu
شاہ جی نے کچی گولیاں نہیں کھیلی ہیں، (البتہ کنچے ضرور کھیلے ہوں گے)مجھے شاہ جی اور حنیف بھائی کا گٹھ جوڑ سمجھ میں نہیں آ رہا۔
جاسوسوں کی خدمات حاصل کریں۔ خرچ کئے بغیر کچھ ہاتھ نہیں آتا۔مجھے شاہ جی اور حنیف بھائی کا گٹھ جوڑ سمجھ میں نہیں آ رہا۔