ماہی احمد
لائبریرین
آمینجیت کی خوبصورت کوشش! اور بڑی ہونے کا ثبوت بھی۔ اللہ آپ دونوں پریوں کو بے شمار خوش بختیوں سے نوازیں۔۔۔ آمین!
آمینجیت کی خوبصورت کوشش! اور بڑی ہونے کا ثبوت بھی۔ اللہ آپ دونوں پریوں کو بے شمار خوش بختیوں سے نوازیں۔۔۔ آمین!
اپ کو معلوم ہونا چاہیئے یہاں کاٹوں کا رواج بھی ہے
آپ دونوں بہنیں ہیں کیا؟؟
دیکھیئے جناب! براہِ کرم میری لڑی سے شاپرو شاپری کو دور ہی رکھیئے ذراارے بھئی کیا چل رہا ہے یہاں! ایک مزید شاپرانہ لڑی شروع ہو گئی کیا؟
خیر خوش آمدید ہماری جانب سے۔ ذوق اچھا معلوم ہوتا ہے۔ خوش رہیں۔
امید ہے محفل میں اچھی گزرے گی۔
شکریہ محترمخوش آمدید ماہی
مل بیٹھیں گی بہنیں دوخوش آمدید ماہم! آپ نے جن کتب و مصنفین کا ذکر کیا ہے وہ میرے بھی پسندیدہ ہیں۔ خوب گزرے گی جو۔۔۔ ۔
شاپر کی تو ایک ہی رہی۔ خیر آپ نے مطلع نہیں کیا کہ تخلیقات نثری ہیں یا شاعرہ ہیں ماشاءاللہ؟دیکھیئے جناب! براہِ کرم میری لڑی سے شاپرو شاپری کو دور ہی رکھیئے ذرا