مہدی نقوی حجاز
محفلین
اس پر آپ کو کاٹا مل جانا چاہیے جناب ۔ عینی شاہ !!!اچھا پریشان مت ہو۔ میں بڑا رحم دل آدمی ہوں۔
اس پر آپ کو کاٹا مل جانا چاہیے جناب ۔ عینی شاہ !!!اچھا پریشان مت ہو۔ میں بڑا رحم دل آدمی ہوں۔
اس پر آپ کو کاٹا مل جانا چاہیے جناب ۔ عینی شاہ !!!
پرمزاح پرمزاح پرمزاحاچھا پریشان مت ہو۔ میں بڑا رحم دل آدمی ہوں۔
پرمزاح پرمزاح پرمزاح
بو بھی آتی ہے، پر آپ کو نہیں آئے گیجلنے کی چراند آتی ہے بو نہیں!
نہیں سمجھیں گی آپ!!بو بھی آتی ہے، پر آپ کو نہیں آئے گی
اس مرتبہ آپ نے مصرع نہیں لگایا؟ماہی احمد محفل میں آپ کو خوش آمدید۔۔۔ گرچہ حالات یہ بتا رہے ہیں کہ مجھے آنے میں کچھ کچھ تاخیری ہوگئی ہے۔۔۔ لیکن خیر۔۔۔ ۔
اک خوش آمدید ہماری طرف سے بھی۔۔۔ ۔
اور امراؤ جان ادا کے بھی شکرگزار ہیں۔۔ جنہوں نے تحریک دلا کر آپ کو محفل کا حصہ بننے پر آمادہ کیا۔۔۔ ۔ امید ہے کہ وہ بھی ہماری سپاس گزاری کو شرف قبولیت بخشیں گی۔
وہ ہمارا شناختی نشان نہیں۔۔۔اس مرتبہ آپ نے مصرع نہیں لگایا؟
گر قبول افتد ز ہے عز و شرف!
تو بنا لیں جنابوہ ہمارا شناختی نشان نہیں۔۔۔
نہیں جناب۔۔۔ ہم تو مشکل اردو چوری کر کے چھاپتے ہیں۔۔۔ اگر کوئی معانی پوچھ بیٹھا۔۔۔ تو کیا کریں گے۔۔۔تو بنا لیں جناب
پھر آپ کو بھی مشکل لفظوں میں یاد کیا جائے گا
شکریہ جنابوعلیکم السلام!
محفل میں قلم رنجہ فرمانے پر ڈھیروں مبارک باد۔
یہ امراؤ جان ادا وہی ہیں نا جن کی تین آنکھیں، پانچ کان، چار ہاتھ، ایک ہاتھ میں پچپن انگلیاں، اور ایک انگلی میں ایک اکتالیس ناخن، اور ہر ناخن کے تین تین مو نہیں ہیں؟
انشااللہوعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بٹیا ماہی احمد!
اردو محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے۔
امید ہے آپ سے اردو محفل کی رونق میں اضافہ ہوگا۔
ہمیں آپ سے اور آپ کو محفلین کے اساتذہ سے یقیناً بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ ان شاءاللہ
جزاک اللہخوش آمدید
شکریہخیر مقدم ھے آپکا