گُلِ یاسمیں
لائبریرین
زیک بھائی ۔۔۔ آئے تو ہم یہاں بنتِ حوا بہنا کو خوش آمدید کہنے تھے مگر آپ کے جملے نے ہنسا دیا اور خوش آمدید کہنا بھلا دیا۔جی عرفان سعید اسے پھیلانے میں یکتا ہیں
زیک بھائی ۔۔۔ آئے تو ہم یہاں بنتِ حوا بہنا کو خوش آمدید کہنے تھے مگر آپ کے جملے نے ہنسا دیا اور خوش آمدید کہنا بھلا دیا۔جی عرفان سعید اسے پھیلانے میں یکتا ہیں
مراسلہ تو چلیں ٹھیک ہی ہے، لیکن 'محفلی' آلودگی میں یکتائی ان کا خاصہ نہیں ہے۔جی عرفان سعید اسے پھیلانے میں یکتا ہیں
اب ایسی بھی بات نہیں، اور بھی بہت سے لوگ اس کے متعلق آگاہی پھیلانے میں میرے ساتھ ہیںجی عرفان سعید اسے پھیلانے میں یکتا ہیں
براہ راست میرا پیشہ وارانہ میدان تو نہیں، لیکن پولیمر کیمسٹری کا محقق ہوں تو دلچسپی ہے۔خوب کیا آپ کسی طرح منسلک ہیں اسی سے؟
مراسلہ تو چلیں ٹھیک ہی ہے، لیکن 'محفلی' آلودگی میں یکتائی ان کا خاصہ نہیں ہے۔
یہ بتائیے کہ اردو میں ِآپ کی دلچسپی کیا ہے؟بہت شکریہ، اب مجھے بتائیے میں کیا کروں یہاں پر مزید
کسی کو نظر انداز کرنے کے فیصلے کی شروعات اتنی جلدی نہ کریں بھئییہ بتائیے کہ اردو میں ِآپ کی دلچسپی کیا ہے؟
نثر، شاعری، مذہب، سیاست، گپ شپ ۔۔۔۔؟
آگاہی کا تو میں نے ذکر ہی نہیں کیا تھا۔اب ایسی بھی بات نہیں، اور بھی بہت سے لوگ اس کے متعلق آگاہی پھیلانے میں میرے ساتھ ہیں
میں بھی یہی سوچ رہا تھا ! مگر ستم دیکھو متفق کی ریٹنگ کا ✅✅✅آگاہی کا تو میں نے ذکر ہی نہیں کیا تھا۔
شروعات تو ماشاء اللہ ہو چکی ہے! محفل میں خوش آمدیدسمجھ نہیں پا رہی شروع کہاں سے کروں کیوں کہ یہ قدرے مختلف ہے۔
بھڑاس یوں بھی نکالی جا سکتی ہے ❌❌❌میں بھی یہی سوچ رہا تھا ! مگر ستم دیکھو متفق کی ریٹنگ کا ✅✅✅
3 دفعہ سبز ٹک کا مطلب ہے ریٹنگ کی بھڑاس
بالکل، میری دلچسپی اسی سے متعلق ہےسیدھا اصلاح سخن کا راستہ دکھا دیں
ڈھیر سارا شکریہ بھائیوعلیکم السلام
خوش آمدید بہن
یہاں تو واقعی گھومتی ہوئی آئی ہوں لیکن دخول کے بعد عجیب سا محسوس ہو رہا ہے۔ آپ سب بہت اچھے معلوم ہوتے ہیں لیکن سسٹم نامانوس ہے۔وعلیکم السلام
اطمینان سے محفل میں گھومیں پھریں ۔ اپنی دلچسپی کے مضامین پڑھیں پھر جس میں حصہ لینا چاہیں، حصہ لیں ۔بالکل اسی طرح جیسے یہاں شامل ہوئی ہیں۔