سب آپ کی بات پر ہنس کیوں رہے ہیںاستاذالاساتذہ جناب جاسم محمد ناروی صاحب مدظلہ العالی کی خدمت اقدس میں اس خوائش قلبی کا اظہار کیجیے۔ امید واثق ہے کہ حضرت والا مناسب رہنمائی مہیا فرمائیں گے۔
سب آپ کی بات پر ہنس کیوں رہے ہیںاستاذالاساتذہ جناب جاسم محمد ناروی صاحب مدظلہ العالی کی خدمت اقدس میں اس خوائش قلبی کا اظہار کیجیے۔ امید واثق ہے کہ حضرت والا مناسب رہنمائی مہیا فرمائیں گے۔
شکریہاردو محفل میں خوش آمدید۔
شکریہاردو محفل میں خوش آمدید۔
شکریہخوش آمدید
ماشاءاللہ سے یہ سب زیادہ ہنس مکھ احباب ہیں، اس لیے۔سب آپ کی بات پر ہنس کیوں رہے ہیں
عبدالقیوم چوہدری کی صحیح پنجابیوں والی حس مزاح ہے
ناروے کی نسبت سے آپ کو ناروی بنانا انت تے اخیر اے۔ ویسے آپ اکیلے نہیں، نوح ناروی بھی شاعر ہو گزرے ہیں۔عبدالقیوم چوہدری کی صحیح پنجابیوں والی حس مزاح ہے
تہہ دل سے مشکور ہوں۔وعلیکم السلام!
خوش آمدید حوا!
شکریہ سر، جی یہی وجہ ہے یقیناخوش آمدید بنت حوا۔
اسی نام سے شاید ایک محفلین اور بھی تھیں ماضی میں، اس لیے ہی آپ کو نام منتخب کرتے ہوئے درمیان میں انڈر اسکور کا اضافہ کرنا پڑا۔
بہت شکریہ، جزاک اللہ خیر۔۔۔ ان شاء اللہ تعالیٰخو ش آمدید و مرحبا
اردو محفل فورم کا ممبر بننے پر تہہ دل سے مبارک و شکریہ !!
اگر آپ واقعتاً پڑھنے لکھنے اور شعر و شاعری سے دلچسپی رکھتی ہیں، تو یہ فورم آپ کے لئے بہت ہی مفید ثابت ہوگا، کیوں کہ اس فورم پر ہر فن کے اساتذہ موجود ہیں ، جو آپ کی رہنمائی کریں گے ۔ ہمیں امید کرنی چاہیے کہ :’یہ فورم آپ کے لئے مفید اور نیک فال ثابت ہوگا، اور آپ فو رم سے خاطر خواہ استفادہ بھی کریں گی‘ ۔
ان شاء اللہ الرحمٰن ۔
بہت نوازش بھائیخوش آمدید بہنا۔