زیک
مسافر
پوسٹس کی قید ہے اس کے لئے۔ آپ کے کچھ مراسلے بڑھ جائیں تو کر سکیں گیمیں نے سب کی باتوں پر ایموجی ریئکٹ کرنا ہے لیکن اختیار نہیں مل رہا۔
پوسٹس کی قید ہے اس کے لئے۔ آپ کے کچھ مراسلے بڑھ جائیں تو کر سکیں گیمیں نے سب کی باتوں پر ایموجی ریئکٹ کرنا ہے لیکن اختیار نہیں مل رہا۔
آپ کی آمد ہی کافی ہے ، خیر مقدم کی حیثیت ثانوی ہےزیک بھائی ۔۔۔ آئے تو ہم یہاں بنتِ حوا بہنا کو خوش آمدید کہنے تھے مگر آپ کے جملے نے ہنسا دیا اور خوش آمدید کہنا بھلا دیا۔
شکریہ برادر محترمخوش آمدید بہنا
خوش آمدید ماحولیاتی طلبہ
ہاہا، شکریہخوش آمدید ماحولیاتی طلبہ
خوب، پھر تو آپ کی معاونت درکار ہوگی مجھے یقینابراہ راست میرا پیشہ وارانہ میدان تو نہیں، لیکن پولیمر کیمسٹری کا محقق ہوں تو دلچسپی ہے۔
تشکر جنابخوش آمدید
سیاست کو چھوڑ کر باقی سب، الگ الگ تناسب سےیہ بتائیے کہ اردو میں ِآپ کی دلچسپی کیا ہے؟
نثر، شاعری، مذہب، سیاست، گپ شپ ۔۔۔۔؟
آپ کو کس نے نظر انداز کر دیاکسی کو نظر انداز کرنے کے فیصلے کی شروعات اتنی جلدی نہ کریں بھئی
بہت شکریہشروعات تو ماشاء اللہ ہو چکی ہے! محفل میں خوش آمدید
لو جی یہ کیا بات ہوئی، اب اسی چکر میں بےمعنی پوسٹس کرتی رہی تو فورم کا ہی نقصان ہوگا۔پوسٹس کی قید ہے اس کے لئے۔ آپ کے کچھ مراسلے بڑھ جائیں تو کر سکیں گی
شکرگزار ہوں محترماردو محفل میں خوش آمدید بنت_حواؔ
سپیمرز سے بچاؤ کے لئے ایسے اقدامات کرنے پڑتے ہیں۔ بامعنی پوسٹس کرنا اتنا بھی مشکل نہیں۔ انہی سے گنتی پوری کر لیں۔لو جی یہ کیا بات ہوئی، اب اسی چکر میں بےمعنی پوسٹس کرتی رہی تو فورم کا ہی نقصان ہوگا۔
شاعری اکثر بیکار کام ہے۔ بچہ بچہ آسانی سے کر سکتا ہے لہذا احتراز بہتر ہے۔دوسری بات، آپ نے شاعری پر منہ کیوں بنا لیا کہیں آپ کا شمار اساتذہ میں تو نہیں ہوتا؟؟؟؟
کس طرح کے مراسلے ارسال کر سکتی ہوں یہ بھی بتا دیجیے۔سپیمرز سے بچاؤ کے لئے ایسے اقدامات کرنے پڑتے ہیں۔ بامعنی پوسٹس کرنا اتنا بھی مشکل نہیں۔ انہی سے گنتی پوری کر لیں۔
شاعری اکثر بیکار کام ہے۔ بچہ بچہ آسانی سے کر سکتا ہے لہذا احتراز بہتر ہے۔
اور شاعری بچہ بچہ تو کر سکتا ہوگا لیکن مجھے نہیں آتی، میں سیکھنا چاہتی ہوں۔
استاذالاساتذہ جناب @جاسم محمد ناروی صاحب مدظلہ العالی کی خدمت اقدس میں اس خوائش قلبی کا اظہار کیجیے۔ امید واثق ہے کہ حضرت والا مناسب رہنمائی مہیا فرمائیں گے۔
شکریہ بہت بہت۔۔۔خوش آمدید۔۔۔۔۔ بنتِ حوّا آپ کا نام سوشل میڈیا میں کثرت سے پایا جاتا ہے۔