تعارف السلام علیکم

ہائے ملائکہ ہائے

آپ ،مجھے شیر کہہ رہے ہیں یا ہاتھی :grin: میں تو انسان ہوں اسلئے دونوں ہی کھاتی ہوں :) اپنے بارے میں کیا خیال ہے۔

السلام علیکم:
کاش آپ نے یہ سوال پہلے پوچھ لیا ہوتا ۔ خیر ۔ کیا حال ہے؟
ھم تو سبزی خور ٹھہرے۔
مگر ہیں شیر ۔
سبزی خور شیر
مگر آپ؟
 
شمشاد

لائبریرین
ندیم بھائی حوروں کے جام کی ابھی خواہش نہیں، یہیں کا پانی پی کر گزارہ کر لیں گے۔
 
ملائکہ

محفلین
السلام علیکم:
کاش آپ نے یہ سوال پہلے پوچھ لیا ہوتا ۔ خیر ۔ کیا حال ہے؟
ھم تو سبزی خور ٹھہرے۔
مگر ہیں شیر ۔
سبزی خور شیر
مگر آپ؟
بھئی یہ تو پہلا شعر دیکھا ہے جو سبزی خور ہے۔ واہ واہ خدا کی قدرت۔ چونکہ میں انسانوں سے تعلق رکھتی ہوں اس لئے انسانوں والے کھانے ہی کھاتی ہوں:)
 
Are you sure Sir?

ندیم بھائی حوروں کے جام کی ابھی خواہش نہیں، یہیں کا پانی پی کر گزارہ کر لیں گے۔

جناب محترم ہائے، آپ کیا کہہ بیٹھیں ہیں میں نے تو آپ کے لئے دو محل بھی بک کروا لئے تھے اور آپ ہیں کہ ارضی حوروں کے پیھے جنتی حوروں کو ٹھکرا رہے ہیں۔
بہرحال آپ نہیں آرہے تو ھم بھی واپس لوٹنے کوہیں۔فرشتے انٹنیٹ کا limited time دیتے ہیںچناچہ ھم واپس آرہے ہیں ۔ ھمارے استقبال کے لئے انتظام کیجیئے۔ ایک ضیافت ہوجائے مگر گوشت نہیں۔
آپ راز بتانے کو تھے اب ھم واپس آرہے ہیں اب ضرور پوچھیں گے
 
کیا آپ کو یقین ہے کہ آپ کا تعلق اس جنس سے ہے گسے انسان کہتے ہیں۔

ندیم بھائی حوروں کے جام کی ابھی خواہش نہیں، یہیں کا پانی پی کر گزارہ کر لیں گے۔

بھئی یہ تو پہلا شعر دیکھا ہے جو سبزی خور ہے۔ واہ واہ خدا کی قدرت۔ چونکہ میں انسانوں سے تعلق رکھتی ہوں اس لئے انسانوں والے کھانے ہی کھاتی ہوں:)

السلام علیکم:
ھم شیر تو ہیں مگر شعر نہیں۔
آپ ھمیں کاغذی شیر مت سمجھئے گا۔
 
شمشاد

لائبریرین
لیکن لڑکیاں شیر کیسے ہو سکتی ہیں، ہاں شیرنی کہیں تو مان بھی لیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
مہنگائی نے آجکل شیروں کی بھی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔ گوشت بہت مہنگا ہے، سبزی ہی مل جائے تو غنیمت ہے۔
 
ہائے ملائکہ ہائے

:grin::grin::grin: یہ تو میرا پرابلم نہیں ہے یہ تو امی ابو ہی جانیں۔

السلام علیکم:
زہے نصیبی واحد بندی آپ ہیں جوکہ مہنگائی سے ناآشنا ہیں۔ اگر خود نہیں لاتیں تو کیا ہوا مہنگایئ کا رونا تو کیا جاسکتا ہے۔
ویسے میں بھی خود نہیں کماتا اور خرید کر لاتا کیونکہ مابدولت ابھی فرسٹ ائر کے سٹوڈینٹ ہیں اور ابھی دیر پڑی ہے پریکٹیکل لائف میں جانے کیلئے
کیوں اپ اپنے بارے میں مزید نہیں بتائے گی
 
اچھی بات ہے آپ ضرور رونا روئیں۔ میں نے یہ تو نہیں کہا کہ بالکل ناآشنا ہوں میں۔پر اللہ کی رضا پہ راضی رہنا چاہیے۔اپنے بارے میں صرف یہ کہ بہت بری انسان ہوں(یہ مزاق ہے اسے کوئی سچ نہ سمجھے :grin::grin::grin:)
 
محسن حجازی

محفلین
بہت خوشی ہوئی یہ جان کر کہ آپ بہت بری انسان ہیں کہ ہم بھی اسی قبیل سے تعلق رکھتے ہیں تاہم گزشتہ کئی دہائیوں سے یہ راز پردہ اخفا میں رکھنے میں کامیاب ہیں (کتنی دہائیاں؟ اس کا بھی پردہ اخفا میں رہنا عین قومی مفاد میں ہے)
آپ کراچی میں رہتی ہیں۔ یہ تو کوئی بڑی بات نہیں ہمیں دیکھئے ہم کراچی میں نہیں رہتے۔
آحر میں وعلیکم سلام اور جیتی رہئے۔
خوش آمدید
 
بہت خوب انداز بیاں ہے آپکا میری اتنی اچھی اردو نہیں ہے مگر کتنی دہائیوں سے جی رہیں ہیں ابھی فرشتوں کو شکایت لگاتی ہوں کہ یہ شکاری رہ گیا ہے۔
 
معذرت

اچھی بات ہے آپ ضرور رونا روئیں۔ میں نے یہ تو نہیں کہا کہ بالکل ناآشنا ہوں میں۔پر اللہ کی رضا پہ راضی رہنا چاہیے۔اپنے بارے میں صرف یہ کہ بہت بری انسان ہوں(یہ مزاق یہ کوئی سچ نہ سمجھے :grin::grin::grin:)

واہ کیا سمجھا آپ نے کہ ھم رونے کی دریا بہائے دیے جا رہے ہیں۔ھم قنوطی تھؤڑی واقع ہوئے ہیں۔
معاف کیجیئے گا آپ غلط سمجھی۔
آپ بری ہیں یا صحیح یہ تو آپ بہتر بتا سکتی ہیں لیکن ھمارے نزدیک آپ نہ بری ہیں نہ اچھی بلکہ شرارتی واقع ہوئی ہیں۔
لیکن مابدولت مزید تبصرہ محفوظ رکھتے ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
وہ محفوظ تبصرہ ایک سربمہر لفافے میں ڈال کر اردو کے پتے پر روانہ کر دیں تا کہ اس کو مزید محفوظ کیا جا سکے۔
 
ملائکہ

محفلین
واہ کیا سمجھا آپ نے کہ ھم رونے کی دریا بہائے دیے جا رہے ہیں۔ھم قنوطی تھؤڑی واقع ہوئے ہیں۔
معاف کیجیئے گا آپ غلط سمجھی۔
آپ بری ہیں یا صحیح یہ تو آپ بہتر بتا سکتی ہیں لیکن ھمارے نزدیک آپ نہ بری ہیں نہ اچھی بلکہ شرارتی واقع ہوئی ہیں۔
لیکن مابدولت مزید تبصرہ محفوظ رکھتے ہیں۔

بھائی میں نے اب یہ بھی نہیں کہا کہ آپ قنوطی واقع ہوئیں ہیں میں تو ایک عام بات کررہی تھی:) شرارتی والی بات کافی حد تک ٹھیک ہی ہے
 
Top