محمد حسن وارث
محفلین
وعلیکم السلام
خوش آمدید حسن بیٹا!
شکریہ انکل
وعلیکم السلام
خوش آمدید حسن بیٹا!
السلام علیکم کیا حال ہے بیٹا کیسے ہو آپ ماشاءاللہ آپ کو یہاں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی
السلام علیکم۔۔
خوش آمدید حسن بیٹا ۔۔ اللہ آپکو تعلیمی مراحل میں کامیاب فرمائے اور اردو سے آپ کے والد (بزرگوار) جتنی محبت عطا فرمائے
پیارے راج دلارے شہزادے ۔۔آپ کی غزل آنی اور ہماری طرف سے ویلکم تو ہوگیا۔۔مگر منے ہمیں بعد میں یاد آیا ہے کہ چھوٹو میاں کے لیے گفٹس بھی تو ہونے چاہیے ناں ۔۔تو بھئی ہم نے آپ کی آنی کے کہنے پر تھوڑی سے شاپنگ کی ہے ۔۔لو جی اپنی مرضی کے گفٹس پر فوراََ ہاتھ صاف کرو شاباش ش ش ش ش ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
خوش آمدید
ویلکم حسن
آپ کو یہاں دیکھ کر بہت اچھا لگ رہا ہے۔۔
ایک بات تو بتائیے کہ بابا کی مشکل والی اردو سمجھ میں آتی ہے یا نہیں
وارث بھیا تھینک یو آپ نے حسن سے ہم سب کو ملوایا اور آپ بچوں والی کہانیاں سنایا کریں ناں ان کو تاکہ آپ بورنگ نہ لگیں بچوں کو
السلام علیکم
محفل پر خوش آمدید حسن۔ ویسے تو ہم سب آپ کو پہلے سے ہی جانتے ہیں۔
یوں تو آپ کو کم کم وقت ملے گا یہاں آنے کا لیکن گرمیوں کی چھٹیوں میں زیادہ دیر تک آ سکتے ہیں۔
اور مجھے بھی آنٹی کہلوانا اچھا نہیں لگتا۔ آپ مجھے پھپھو کہہ لیں۔
خوش آمدید حُسنِ وارث
بہت اچھا لگا تمہیں یہاں دیکھ کر
وارث بھیا تھینک یو آپ نے حسن سے ہم سب کو ملوایا اور آپ بچوں والی کہانیاں سنایا کریں ناں ان کو تاکہ آپ بورنگ نہ لگیں بچوں کو
وہ تو میرے بابا بھی سلادیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شکریہ آپی، بہت اچھا لگا آپ کو بھی رات کو سونا پسند نہیں پر میرے ماما بابا تو مجھے زبردستی سلا دیتے جلدی
آج کل کیا ہو رہا ہے اور آپ کی پڑھائی کیسی جا رہی ہے۔ آپ کو کرکٹ پسند ہے نا تو آپ کرکٹ میں بیٹنگ اچھی کرتے ہیں یا بولنگ یا پھر میری طرح صرف فیلڈنگ کرتے ہیںوعلیکم السلام چاچو، شکریہ آپ کا میں ٹھیک ہوں
گڈ بوائے ۔۔ بھئی ہم اپنے شہزادے کے لیے کھلونے ضرور بھیجیں گے ۔ ’’ رسید حاضر است ‘‘شکریہ چاچو مجھے کھلونے بہت اچھے لگتے ہیں
پھر 'رسید'گڈ بوائے ۔۔ بھئی ہم اپنے شہزادے کے لیے کھلونے ضرور بھیجیں گے ۔ ’’ رسید حاضر است ‘‘
سرخ کیا ہوا جملہ آپ کے بابا جان خوب سمجھتے ہیں
جی بہنا ۔۔ پھر ’’رسید ‘‘ کیوں کہ رسید دینا تہذیب کے استمرار کی علامت ہے ۔۔ میری کوشش ہے کہ اپنی دم توڑتی ہوئی تہذیب کو مقدور بھر بچا سکوں ۔۔پھر 'رسید'
شکریہ مقدس، کہانیاں سناتا تو نہیں لیکن پڑھنے کے لیے ضرور لا کر دیتا ہوں، اور بورنگ کہنے میں بچوں کا کچھ قصور نہیں سب انکی ماما کا کیا دھرا ہے
شکریہ چاچو مجھے کھلونے بہت اچھے لگتے ہیں
شکریہ چاچو، مجھے بھی یہ نام بہت اچھا لگتا ہے