و علیکم السلام
آپا! آپ کو یہاں کون لے آیا؟؟؟؟؟؟؟÷ بہت خوشی ہو رہی ہے آپ کو یہاں پر دیکھ کے
محفل میں خوش آمدید کہنا تو بھول ہی گیا اس خوشی میں۔![]()
اردو محفل میں خوش آمدید بانو آپا ۔۔۔ امید ہے کہ اچھا وقت گزرے گا آپکا یہاں![]()
جی بالکل ہم آپ کے استقبال کے لیے آئے تھے یہاں تا کہ چشمِ ما روشن دلِ ما شاد کا نعرہ لگا سکیں۔اررررررے فاتح الدین جناب آپ بھی موجود ہیں مجھے بھی بہت خوشی ہو رہی ہے سمجھ نہیں ہر قدم ایسے اٹھا رہی ہوں جیسے آج پہلی بار چلنا سیکھا ہے![]()
وعلیکم السلام
خوش آمدید
ہاں تو ٹھیک ہے نا ہم نے سوچا کہ آپکو ایسی جگہ لے کر آئیں جہاں آپکی تحریروں سے مزید لوگ بھی مستفید ہو سکیںشکریہ مدیحہ جی یہ سب آپ کی کارفرمائ ہے بور آپا![]()
ہا ہا ہا ہا۔۔۔۔۔۔ دیکھا اپنی عقل مندی شو کردی ناجی بالکل ہم آپ کے استقبال کے لیے آئے تھے یہاں تا کہ چشمِ ما روشن دلِ ما شاد کا نعرہ لگا سکیں۔اور یہاں بھی آپ کے "شذرات" سے کما حقہ مستفیض ہو سکیں۔
فکر مت کیجیے۔۔۔ آ جائے گا اس کا بھی استعمال۔۔۔
ویسے آپ جواب پر کلک کر کے پیغام کا اقتباس تو لے لیتی ہیں لیکن اسے "ارسال" کرنے کے بعد جواب لکھ رہی ہیں۔۔۔ درست طریقہ یہ ہے کہ جواب کا بٹن دبا کر پیغام کا اقتباس لیں اور اقتباس شدہ پیغام کے نیچے جواب تحریر کریں اور پھر ارسال کا بٹن دبائیں۔
یہ "بور آپا" آپ نے مدیحہ صاحبہ کو لکھا ہے نا؟شکریہ مدیحہ جی یہ سب آپ کی کارفرمائ ہے بور آپا![]()
ہا ہا ہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بور تو ہم نے آپ کے آپشن میں دیکھا تھا تو کہ دیاہاں تو ٹھیک ہے نا ہم نے سوچا کہ آپکو ایسی جگہ لے کر آئیں جہاں آپکی تحریروں سے مزید لوگ بھی مستفید ہو سکیںویسے ہم بور ضرور ہیں لیکن اب اتنے بھی نہیں
![]()
اچھا پھر ٹھیک ہےہا ہا ہا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ بور تو ہم نے آپ کے آپشن میں دیکھا تھا تو کہ دیا
ویسے آپ ہمیں جہنم میں جانے کا کہتیں تو بھی ہم آجاتے![]()
شکریہ مہ جبین !محفل میں خوش آمدید @گل بانو