تعارف السلام علیکم

اردو محفل میں خوش آمدید

فاتح بھائی اور مدیحہ گیلانی صاحبہ کی گفتگو سے لگا کہ خاصی باغ و بہار شخصیت ہیں۔
جی شمشاد بھائی ۔۔آپ نے بلکل ٹھیک اندازہ لگایا ۔بانو آپا خاصی دلچسپ شخصیت کی مالکہ ہیں ۔ بزلہ سنجی اور حاضر جوابی ان کی شخصیت کا خاصہ ہیں ۔
 
فاتح

لائبریرین
خوش آمدید گل بانو صاحبہ۔ محفل آپ میں ایک سینیئر ممبر کی امید رکھتی ہے۔ :)
ویسے فاتح بھائی اور مقدس بہنا کی آپا میری کون ہوئیں؟؟؟:surprise:
بیٹا! آپ تو یقیناً آنٹی کہہ سکتے ہیں۔۔۔ گل بانو آپا کے بچوں کی ہی عمر کے ہیں آپ :) لیکن آپا کہنے میں بھی کوئی قباحت نہیں۔
گل بانو آپا کی آمد سے محفل میں تین آپائیں ہو گئیں تعبیر آپا، مہ جبین آپا اور Gull Bano آپا :)
کانٹے کے مقابلے کی توقع ہے۔ :laughing:
 
مہ جبین

محفلین

مجھے بہت خوشی ہے کہ محفل میں ایک اور " آپا " کا اضافہ ہوگیا
لیکن فاتح کانٹے کے مقابلے کا کیا مطلب؟؟؟

میں تعبیر اور Gull Bano کے مقابل بھلا کیسے آسکتی ہوں؟؟؟؟

گل بانو سے تو آج ہی تعارف ہوا ہے لیکن تعبیر۔۔۔۔۔۔۔۔وہ تو بہت بہترین شخصیت کی مالک ہیں ، ان سے تو مقابلہ کرنے کا سوچنا بھی ایک حماقت ہے
مجھے یقین ہے کہ گل بانو بھی ایسی ہی پروقار شخصیت کی مالک ہونگی ۔
اور اس محفل کی زینت میں اضافہ کریں گی۔
 
فاتح

لائبریرین
مجھے بہت خوشی ہے کہ محفل میں ایک اور " آپا " کا اضافہ ہوگیا
لیکن فاتح کانٹے کے مقابلے کا کیا مطلب؟؟؟

میں تعبیر اور Gull Bano کے مقابل بھلا کیسے آسکتی ہوں؟؟؟؟

گل بانو سے تو آج ہی تعارف ہوا ہے لیکن تعبیر۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔وہ تو بہت بہترین شخصیت کی مالک ہیں ، ان سے تو مقابلہ کرنے کا سوچنا بھی ایک حماقت ہے
مجھے یقین ہے کہ گل بانو بھی ایسی ہی پروقار شخصیت کی مالک ہونگی ۔
اور اس محفل کی زینت میں اضافہ کریں گی۔
آپا! کانٹے کا مقابلہ مثبت معنوں میں استعمال کیا تھا :)
 
مہ جبین

محفلین
اچھا اچھا ۔۔۔۔۔۔ مجھے اسکا مطلب سمجھنے میں تھوڑی سی غلطی ہوگئی ، معذرت
میں سمجھی تھی کہ شاید آپائیں اب ایک دوسرے کے مقابل ہونگی :)
مثبت معنوں میں تو اب " آپاز ٹرائنگل " بن گیا ہے
یعنی ہماری ٹولی مضبوط ہورہی ہے:heehee:
 
فاتح

لائبریرین
اچھا اچھا ۔۔۔ ۔۔۔ مجھے اسکا مطلب سمجھنے میں تھوڑی سی غلطی ہوگئی ، معذرت
میں سمجھی تھی کہ شاید آپائیں اب ایک دوسرے کے مقابل ہونگی :)
مثبت معنوں میں تو اب " آپاز ٹرائنگل " بن گیا ہے
یعنی ہماری ٹولی مضبوط ہورہی ہے:heehee:
ارے معذرت کیسی۔۔۔میں نے ہی بالصراحت و الفصاحت و الوضاحت نہیں لکھا تھا۔۔۔ :)
ویسے کانٹے کے مقابلے کا مطلب نیکیوں میں سبقت بھی تو لیا جا سکتا ہے :)
 
مہ جبین

محفلین
ارے معذرت کیسی۔۔۔ میں نے ہی بالصراحت و الفصاحت و الوضاحت نہیں لکھا تھا۔۔۔ :)
ویسے کانٹے کے مقابلے کا مطلب نیکیوں میں سبقت بھی تو لیا جا سکتا ہے :)
اس میں تو میں زیرو پر ہی آؤٹ ہو جاؤں گی:oops:
اس لئے تو مقابلہ شروع ہونے پہلے ہی دستبرداری کا اعلان کردوں :eek:
 
فاتح

لائبریرین
اس میں تو میں زیرو پر ہی آؤٹ ہو جاؤں گی:oops:
اس لئے تو مقابلہ شروع ہونے پہلے ہی دستبرداری کا اعلان کردوں :eek:
دیکھا! میرا اندازہ درست تھا کہ یہاں "انکساری" میں بھی آپاؤں میں کانٹے کا مقابلہ چل پڑا ہے۔ اور انکساری بھی نیکی ہے۔ :)
 
مہ جبین

محفلین
اپنے عیبوں کو خود سے زیادہ کون جانے گا

حقیقت چھپ نہیں سکتی بناوٹ کے اصولوں سے
کہ خوشبو آنہیں سکتی کبھی کاغذ کے پھولوں سے :heehee:

( بسوں ،رکشوں والا شعر لکھنے پر معذرت ):)
 
گل بانو

محفلین
مجھے بہت خوشی ہے کہ محفل میں ایک اور " آپا " کا اضافہ ہوگیا
لیکن فاتح کانٹے کے مقابلے کا کیا مطلب؟؟؟

میں تعبیر اور Gull Bano کے مقابل بھلا کیسے آسکتی ہوں؟؟؟؟

گل بانو سے تو آج ہی تعارف ہوا ہے لیکن تعبیر۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔وہ تو بہت بہترین شخصیت کی مالک ہیں ، ان سے تو مقابلہ کرنے کا سوچنا بھی ایک حماقت ہے
مجھے یقین ہے کہ گل بانو بھی ایسی ہی پروقار شخصیت کی مالک ہونگی ۔
اور اس محفل کی زینت میں اضافہ کریں گی۔
جی ضرور ہماری کوشش تو یہی ہوگی کہ سب کی امیدوں پر پورا اُتریں آپ سب کی باہمی محبت اور پُر لطف انداز ہمیں اچھا لگا اور آپ فاتح کی باتوں میں ہر گز نہ آئیے گا :)
 
Top