اچھا تو پھر اس کا مطلب ہے کےآپ مجھ سے سات سال بڑی ہیںبہت شکریہ جی۔ویسے طارم نایاب صاحبہ میں اور آپ ہم عمر ہیں۔
اچھا تو آپ کو آج پتہ چلا ہے کہ میں نیویارک سے ہوں۔ویسے میں نیویارک سے نہیں بلکہ پاکستان سے ہوں البتہ شادی خانہ آبادی کے بعد نیویارک آئی ہوں۔وہ بھی آپ کا ذکر تو کر رہے تھے شاید انہیں محب بھائی نے بتایا آپ کے بارے میں۔
1۔اپنے منہ میاں مٹھو کیا بننا۔ویسے میں الحمداللہ سب کچھ ہی اچھا بنا لیتی ہوں۔لیکن جو چیز انہیں سب سے زیادہ پسند ہے وہ میں نے آج تک خود نہیں بنائی۔وہ ہے ساگ۔
2۔میں شاپنگ کو بہت زیادہ انجواےُ کرتی ہوں جبکہ میاں صاحب اس عادت سے سخت نالاں رہتے ہیں کیونکہ وہ چھٹّی کا دن گھر گزارنا چاہتے ہیں۔جبکہ میں گھر سے باہر۔ حالانکہ یہاں سے خواتین کے کپڑے تو ملتے نہیں۔
3۔ویسے تو یہا ں کی زندگی پاکستان سے کافی مختلف ہے لیکن کافی دیسی گھرانوں سے علیک سلیک ہے اس لیے آنا جانا لگا رہتا جو کہ یہاں دیسیوں کے لیے ایک بہت بڑی نعمت ہے۔
ایک شہر میں رہنے والے پڑوسی ہوتے ہیں میرے خیال کے مطابق-ویسے آپ پڑوسی کس حساب سے؟
زبیر بھائی انہیں بھی اپنے چائے والے دھاگے میں لے جائیںایک شہر میں رہنے والے پڑوسی ہوتے ہیں میرے خیال کے مطابق-
چلیں مزید سوالات
1- یہ تو ہمیں معلوم ہوہی گیا ہے کہ آپ ماشاءاللہ اکنامکس میں گولڈمیڈلسٹ ہیں تو یہ بتائیں آپ کے خیال میں گھرکا بجٹ اورنظام
مرد بہترچلاتے ہیں یا خواتین؟
2- زمانہ طالب علمی میں آپ کس مضمون سے گھبراتیں تھیں؟
3- آپ کے پسندیدہ رائٹرز کون سے ہیں ؟
ویسے اس دھاگے کو آپ بھی بناسکتی ہیں میراکوئی کاپی رائٹ نہیںزبیر بھائی انہیں بھی اپنے چائے والے دھاگے میں لے جائیں
ارے نہیں آپ چائے پلانے کا کام زیادہ اچھے سے کر لیتے ہیں،ویسے اس دھاگے کو آپ بھی بناسکتی ہیں میراکوئی کاپی رائٹ نہیں
کیا سناوُں ؟آپ پوچھیں کیا پوچھنا چاہیں گی؟وقت اچھا گزر رہا ہے جو وقت گزر جاےُ اس پہ اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے۔ہوں یہ تو بہت اچھی بات ہے اور سنائیں کچھ اپنے بارے میں وقت کیسے گزر رہا ہے آپ کا
بہت شکریہ۔خوش آمدید اپیا!
بہت شکریہ جی۔ہماری طرف سے خوش آمدید ا
اچھا جی۔پھر تو آپ بہہہہہہہہت چھوٹی ہیںاتنے چھوٹے بچوں کو ساری توجہ پڑھائی پر دینی چاہیے۔کیا سمجھی چھوٹی بچی؟اچھا تو پھر اس کا مطلب ہے کےآپ مجھ سے سات سال بڑی ہیں
میرا خیال ہے بھائی تمام مرد حضرات ویسے ہی شاپنگ کے قصّوں کو بہت دردناکی سے بیان کرتے ہیں۔شاپنگ پر جہانزیب کے دردناک قصے سن کر تو بندہ مجبور ہو جاتا ہے جہانزیب سے ہمدردی پر۔
آجکل جہانزیب کو لیگ پیس بہت پسند ہے ، اب پتہ نہیں یہ گھر پر زیادہ کھانے کو مل رہا ہے یا باہر۔
1۔میرے خیال میں دونوںکا باہمی صلاح اور مشورہ گھر کے بجٹ اور نظام کو چلانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔کس ایک کی مکمل اجارہ داری نہیں ہونی چاہیے ۔ایک شہر میں رہنے والے پڑوسی ہوتے ہیں میرے خیال کے مطابق-
چلیں مزید سوالات
1- یہ تو ہمیں معلوم ہوہی گیا ہے کہ آپ ماشاءاللہ اکنامکس میں گولڈمیڈلسٹ ہیں تو یہ بتائیں آپ کے خیال میں گھرکا بجٹ اورنظام
مرد بہترچلاتے ہیں یا خواتین؟
2- زمانہ طالب علمی میں آپ کس مضمون سے گھبراتیں تھیں؟
3- آپ کے پسندیدہ رائٹرز کون سے ہیں ؟
شکریہ۔خوش آمدید
میرا نام سفینہ پرویز ہے ۔ میں اپنے میاں کی خواہش پر اس محفل میں شریک ہو رہی ہوں ۔ اُمید ہے کہ یہاں اچھا وقت گزرے گا اور جلد ہی محفل کی سمجھ بوجھ آ جائے گی ۔
یہ بات بھی ٹھیک ہے کہ شاپنگ اکثر مردوں کے لیے دردناک ہی ہوتی ہے۔میرا خیال ہے بھائی تمام مرد حضرات ویسے ہی شاپنگ کے قصّوں کو بہت دردناکی سے بیان کرتے ہیں۔
صرف آجکل نہیں انہیں شروع سے ہی بہت پسند ہے۔
1۔میرے خیال میں دونوںکا باہمی صلاح اور مشورہ گھر کے بجٹ اور نظام کو چلانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔کس ایک کی مکمل اجارہ داری نہیں ہونی چاہیے ۔
2۔کبھی کسی زمانے میں میتھس سے گبھراتی تھی۔لیکن اکنامکس کو منتخب کرنے کے بعد یہ گبھراہٹ ختم ہو گئی تھی۔
3۔اشفاق احمد،واصف علی واصف،بانو قدسیہ،عمیرہ احمد، ووغیرہ وغیرہ
میں سوالات کی صورت میں سنا دیتی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔و علیکم السلام؛ بہت شکریہ ۔میں الحمدللہ بالکل ٹھیک ہوں آپ سنایں؟