سید عمران
محفلین
اللہ بچائے!!!3۔ یہ تو ایک جملہ معترضہ تھا آپ نے تو ٹانگ ہی پکڑ لی
اللہ بچائے!!!3۔ یہ تو ایک جملہ معترضہ تھا آپ نے تو ٹانگ ہی پکڑ لی
اب یہ تو محمد خلیل الرحمٰن صاحب ہی بتا سکتے ہیں۔مچھلیاں ابالی بھی جاتی ہیں
آپ عرض ہے حضور۔ میں تو بقول انور مسعود ’’آپ کے ہونٹوں سے نکلی باتیں آپ کے کانوں کو لوٹا دیتا ہوں‘‘۔ دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔1۔ محفل سے جس رکن سے میں نے سب سے زیادہ کسب فیض حاصل کیا وہ محمد یعقوب آسی ہیں اس میں اور بھی بہت سے نام آتے ہیں مگر آسی صاحب گویا اپنی ذات میں ایک ادارہ ہیں
2۔بلاشبہ محفل پر بہت ہی اچھا وقت گزرا اور یہاں سے بہت کچھ سیکھا اور حاصل کیا
3۔ یہ تو ایک جملہ معترضہ تھا آپ نے تو ٹانگ ہی پکڑ لی
4۔ سزا تو نہیں ملی البتہ املاء کی درستگی ضرور ہوئی
آسی انکل آپ کو دیکھ کر اتناااااااااا اچھا لگاآپ عرض ہے حضور۔ میں تو بقول انور مسعود ’’آپ کے ہونٹوں سے نکلی باتیں آپ کے کانوں کو لوٹا دیتا ہوں‘‘۔ دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔
خوش آمدید محمد یعقوب آسی صاحب۔آپ عرض ہے حضور۔ میں تو بقول انور مسعود ’’آپ کے ہونٹوں سے نکلی باتیں آپ کے کانوں کو لوٹا دیتا ہوں‘‘۔ دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔
اوہو! آسی بھائی! بہت خوشی ہورہی ہے آپ کو محفل میں موجود پاکر۔آپ عرض ہے حضور۔ میں تو بقول انور مسعود ’’آپ کے ہونٹوں سے نکلی باتیں آپ کے کانوں کو لوٹا دیتا ہوں‘‘۔ دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔
اور مجھے دونوں کو دیکھ کر خوشی ہوئیآسی انکل آپ کو دیکھ کر اتناااااااااا اچھا لگا
مجھے تو شہزاد بھائی کو دیکھ کر بہت خوشی ہو رہی ہے۔اور مجھے دونوں کو دیکھ کر خوشی ہوئی
بابا جانیاور مجھے دونوں کو دیکھ کر خوشی ہوئی
جزاک اللہوعلیکم السلام سر
خوش آمدید!