الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

زرقا مفتی

محفلین
الیکشن کی دھاندلی کو الطاف حسین کی گالیوں نے دھندلا دیا ۔ میڈیا دھاندلی کو بھول کر گالیوں کی سیاست پر بحث میں مصروف ۔ اس ہلے گلے میں پرویز مشرف اُڑان بھر لیں گے اور میڈیا اُنکی اُڑان دیکھتا رہ جائے گا۔ اور رہ گئے ہم عوام تو اگلے پانچ سال کے لئے پھر یرغمال
 
علی خان

محفلین
ابھی اس پر آپ لوگوں کی کیا رائے ہے۔ ابھی یہ صاحب بھی بجلی کے وعدے سے مکرنے کی وجوہات تلاش کر رہیں ہیں۔

1101848689-1.jpg
1101848689-2.gif
روزنامہ ایکسپریس لاہور 21 مئی 2013
 
یہ کراچی کے پڑھے لکھے با شعور لوگوں کی نمائندگی کے دعوے کرت ہیں، مگر انکی سیاست گولی یا گالی سے شروع ہوتی ہے اور گولی یا گالی پر ختم
pic-10.jpg

ایک اور مثال
pic-05.jpg
 
زرقا مفتی

محفلین
جواب غلط
بہتان کہتے ہیں
مجھے اس فعل سے سخت نفرت ہے ۔ طاہرہ سید کی طلاق 1990 میں ہوئی۔ اگر آپ گوگل پر سرچ کر لیں تو آپ کو بہت سے جواب مل جائیں گے۔

مغربی جمہوری ممالک میں ایسے اسکینڈلز پر انتخابی سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرنی پڑتی ہے ۔ مگر یہاں تو مالی بے قاعدگی، بد عنوانی ، منی لانڈرنگ جیسے سنگین جرائم کا ارتکاب کرنے والے پھر بر سرِ اقتدار آ جاتے ہیں ۔ نجی زندگی کی بے اعتدالیاں تو معمولی تصور کی جاتی ہیں
 
کاشفی

محفلین
ویسے کاشفی بھائی یہ "مہاجر" کون ہیں؟ جو پاکستان بننے کے 64 سال بعد بھی مہاجر ہی ہیں؟

شمشاد بھائی یہ ویسے ہی ہے جیسے پنجابی سندھی بلوچی پختون پاکستان بننے کے بعد بھی ویسے ہی پنجابی سندھی بلوچی پختون سرائیکی کشمیری ہیں۔۔ (یہ سب نام کسی قبیلے کا نام نہیں:))
یہ سب کیا ہیں اور اب تک کیوں ہیں یہ پنجابی سندھی بلوچی پختون سرائیکی کشمیری وغیرہ وغیرہ۔۔۔؟
 
زرقا مفتی

محفلین
شمشاد بھائی یہ ویسے ہی ہے جیسے پنجابی سندھی بلوچی پختون پاکستان بننے کے بعد بھی ویسے ہی پنجابی سندھی بلوچی پختون سرائیکی کشمیری ہیں۔۔ (یہ سب نام کسی قبیلے کا نام نہیں:))
یہ سب کیا ہیں اور اب تک کیوں ہیں یہ پنجابی سندھی بلوچی پختون سرائیکی کشمیری وغیرہ وغیرہ۔۔۔ ؟
مہاجروں کی اولادیں سندھ میں پیدا ہوئیں تو سندھی کہلائیں۔ پنجاب میں پیدا ہوئیں تو پنجابی کہلائیں ۔ موجودہ نسل میں تو کوئی ہجرت کرکے نہیں آیا۔
 
شمشاد

لائبریرین
شمشاد بھائی یہ ویسے ہی ہے جیسے پنجابی سندھی بلوچی پختون پاکستان بننے کے بعد بھی ویسے ہی پنجابی سندھی بلوچی پختون سرائیکی کشمیری ہیں۔۔ (یہ سب نام کسی قبیلے کا نام نہیں:))
یہ سب کیا ہیں اور اب تک کیوں ہیں یہ پنجابی سندھی بلوچی پختون سرائیکی کشمیری وغیرہ وغیرہ۔۔۔ ؟
کاشفی بھائی کیا بچوں جیسا جواب دیا ہے۔ آپ تو ذہنی طور پر بالکل ہی بچہ ہیں۔ تھوڑے بڑے ہو جائیں۔ لوگ بھاگ آپ کا جواب پڑھ کر خوب لطف لیں گے۔

مہاجر وہ ہوتا ہے جو ایک جگہ سے ہجرت کر کے دوسری جگہ جا کر آباد ہو۔ جبکہ سندھ، پنجاب، بلوچستان اور خیبر پختونخواہ جگہ کا نام ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
ویسے یہ پنجابی سندھی بلوچی پختون سرائیکی کشمیری وغیرہ کیا ہے۔۔؟ یہ کب پاکستانی بن کر رہیں گے۔۔؟
یہ ایسے ہی ہے جیسے ہندوستان میں کوئی پنجابی ہے، کوئی بنگالی ہے، کوئی حیدر آبادی ہے،
کوئی ہزار کے قریب تو ہوں گے وہاں پر لیکن مہاجر ایک بھی نہیں ہو گا، حالانکہ 1947 میں لاکھوں کی تعداد میں لوگ ہجرت کر کے وہاں بھی گئے تھے۔
 
Top