الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

محمد امین

لائبریرین
بھائی کا منہ دیکھا ہے ؟ کپی پینے والا ہے :grin: جیسی باتیں کرتے ہین ایفی ڈرین پی کر مجھے تو لگتا ہے بھائی کو بھتے کی شدید ضرورت ہے :grin:

مذاق نہیں اڑاؤ بھائی کا۔۔۔ شکل سے کیا ہوتا ہے شکل پر تو پلاسٹک سرجری بھی ہوسکتی ہے۔۔۔بھائی برطانیہ میں بیٹھ کر پیتے ہیں کیا پتا لسی پی کے ٹن ہوجاتے ہوں :cautious:
 
عسکری

معطل
مذاق نہیں اڑاؤ بھائی کا۔۔۔ شکل سے کیا ہوتا ہے شکل پر تو پلاسٹک سرجری بھی ہوسکتی ہے۔۔۔ بھائی برطانیہ میں بیٹھ کر پیتے ہیں کیا پتا لسی پی کے ٹن ہوجاتے ہوں :cautious:
پلاسٹک کرا لو یا سونے کی سرجری اب کوئی فائدہ نہیں ۔ ویسے برطانیہ مین شراب لاؤنس ہے کیا میں ابھی پولیس کو فون کر کے ان کی شراب بند کراتا ہوں :grin:
 
طالوت

محفلین
باقی باتیں ٹھیک ہیں آپ کی مگر کراچی میں جن 14000 لاشوں کا ذکر آپ اکثر کرتے ہیں ان میں سے اکثر ایم کیو ایم کے کارکن اور ہمدرد تھے۔۔ یقین نہیں تو کسی نیوٹرل ذریعے سے تصدیق کرلیں۔ ایم کیو ایم اور ایم کیو ایم کا سابقہ شیعہ فیکٹر اس کا بہت بڑا نشانہ رہا ہے۔۔۔
یہ بھی عجیب بات ہے ، سرکاری اہلکار ایم کیو ایم کے ہمدردوں کو ٹھکانے لگاتے تھے اور ایم کیو ایم سرکاری اہلکاروں کے ساتھ پنجابیوں ، پٹھانوں ، سندھیوں ، بنگالیوں ، مہاجروں ، غریب مزدوروں ، دہاڑی داروں کو ٹھکانے لگاتی تھی۔ البتہ اس بات سے انکار ممکن نہیں کہ سرکاری ایجنسیوں کے اندھا دھند آپریشن نے بےشمار سیدھے سادھے نوجوانوں کو ایک ایسے روبوٹ سولجرز میں ڈھال دیا جس کی سزا کراچی آج بھی اور آئندہ بھی جانے کب تک بھگتے گا۔ محدود سوچ رکھنے والے حکمران (خصوصا فوجی حکمران) اور ذاتی مفاد و عناد کے شکار نام نہاد رہنماؤں نے ایک پوری نسل کو تباہ و برباد کیا (خدا نے ان کو بھی ویسا ہی برباد کیا) ، اللہ کا کرم ہے کہ اب نئی نسل اس جال سے باہر نکل رہی ہے ۔
کچھ یہی کام ہم نے صوبہ خیبر و بلوچستان میں بھی مختلف ڈھنگ سے کیا ہے ، دیکھیں کب اس کے اثرات جاتے ہیں۔
 
یہ کام ہوتارہے گا۔ پہلے بنگال میں بھی ہوا تھا

کراچی میں ایجنسیوں کا ٹارچر اور ماورائے عدالت قتل ایک ایسی چیز ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔
 
Top