الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

اے needunblock کادے نال کے کھائی دا للوز میرا مطلب ہے بھائی کی میں انتہائی نالائق آدمی ہوں یہ ٹیکنیکل چیزیں بالکل بھی سمجھتا لہذا مجھے بچوں کی سمجھایا جائے؟
http://www.needunblock.com/permalin...gj/PNCa6WPKgmmL7HzL7xEhc8CXtSjU1bAx9khHQlCw==

یا پھر http://www.needunblock.com پہ جا کر نیچے بار میں یہ ایڈریس پیسٹ کر دیں۔
کوڈ:
http://www.youtube.com/watch?v=2fu4URQkm3U

اس طرح دیکھیں کیا ویسے بھی نہیں چلتی آپ کے پاس،
میرے پاس یہاں اسلام آباد میں تو چلتی ہے ایچ ٹی ٹی پی ایس سے۔
کوڈ:
https://www.youtube.com/watch?v=2fu4URQkm3U
 

عسکری

معطل
بلیک لیبل کی کھلی ہوئی بوتل اور اس میں دھت ہو کر تقریر کرنے کی گواہیاں تو بہت سے لندن میں رہنے والے کب سے دیتے آئے ہیں۔ کوئی بھی شخص جو نشے میں دھت لوگوں سے بات چیت کر چکا ہو اور ایسے لوگوں سے اس کی ملاقات ہوتی رہی ہو وہ باآسانی بتا سکتا ہے کہ یہ نشے میں ہے کہ نہیں۔ بیرون ملک پاکستانی تو آسانی سے بتا سکتے ہیں کہ ان کا ایسے لوگوں سے روزانہ ہی واسطہ پڑ جاتا ہے۔
اب ہمارے اوپر مت ڈال دینا سرکار ہم کبھی کبھار سالوں بعد دھت ہوتے ہین ہم تو سرور مین رہتے ہین بس:grin:
 

سید ذیشان

محفلین
اگر پیر صاحب ایسی زبان لندن میں بیٹھ کر برطانیہ کے کسی سیاستدان کے بارے میں استعمال کریں تو اُنہیں فوراً لات مار کر وہاں سے بھگا دیا جائے۔

ویسے رونے کی اوور ایکٹنگ نے تو حد ہی کر دی۔

الطاف بھائی کے رونے اور اس کی مظلومیت سے تو میرا دل پسیج گیا۔ :cry:
 

حسان خان

لائبریرین
کاشفی بھائی کچھ کہنے کی بجائے سبکو x سے نوازتے جا رہے ہیں۔
کاشفی بھائی نے میرے اس بے ضرر مراسلے کو بھی کراس سے نواز دیا۔ :)
امجد میانداد، یہاں میرے پاس https سے ویڈیو کا صفحہ تو کھل جاتا ہے، لیکن ویڈیو نہیں چلتی۔
 

سید ذیشان

محفلین
آپ دل سے ایم کیو ایم پر ایمان نہین رکھتے اس لیے ایکوزیشن کے قانون کے مطابق آپکی بوری تیار کی جاتی ہے ;)

نہیں یار واقعی میں دل پسیج گیا ہے۔ اب دو باتیں ہو سکتی ہیں اگر تو یہ ایکٹنگ ہے تو الطاف بھائی اسکر کے حقدار ٹہرے اور اگر یہ اصلی رونا ہے تو دل پسیجنا تو بنتا ہے۔
 

عسکری

معطل
نہیں یار واقعی میں دل پسیج گیا ہے۔ اب دو باتیں ہو سکتی ہیں اگر تو یہ ایکٹنگ ہے تو الطاف بھائی اسکر کے حقدار ٹہرے اور اگر یہ اصلی رونا ہے تو دل پسیجنا تو بنتا ہے۔
ایک طرف گالیاں ایک طرف ایکٹنگ ۔ یہ سارا مسئلہ اس ٹائم ڈفرنس کا ہے وہاں جب رات ہوتی ہے یہاں دن :grin:
 

کاشفی

محفلین
جی بالکل خالی بوریاں تو ہم بناتے ہین باقی مال اندر ڈال کر پیکنگ کراچی مین ایم کیو ایم کی کلنگ فیکٹری میں ہوتا ہے :rollingonthefloor:
ہا ہا۔۔ :grin:۔۔
اور 30 مہاجروں کو قتل کرکے نالے میں پھیکنے کے اقدام کو سرہانے والے بھی کراچی والے ہیں۔۔۔اور ان کی بوریاں پیک بھی ایم کیو ایم نے کی۔۔اور چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر کے نالے میں بھی ایم کیو ایم والوں نے ہی پھینکی ہیں۔۔۔:)
کراچی میں آگ لگانے والوں کو ڈرنا چاہیئے ۔۔۔اس آگ میں سب لپٹ میں آنے والے ہیں۔۔:)
 

عسکری

معطل
ہا ہا۔۔ :grin:۔۔
اور 30 مہاجروں کو قتل کرکے نالے میں پھیکنے کے اقدام کو سرہانے والے بھی کراچی والے ہیں۔۔۔ اور ان کی بوریاں پیک بھی ایم کیو ایم نے کی۔۔اور چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر کے نالے میں بھی ایم کیو ایم والوں نے ہی پھینکی ہیں۔۔۔ :)
کراچی میں آگ لگانے والوں کو ڈرنا چاہیئے ۔۔۔ اس آگ میں سب لپٹ میں آنے والے ہیں۔۔:)
دھمکی کے بغیر ایم کیو ایم کا گزارہ ہوتا ہے کبھی ایک ادنی سے ووٹر سے لے کر کالے موٹے تک سارے ایک لائن بغیر دھمکی کے نہین لکھ سکتے :grin: تم ہمارے فکر نا کرو جس دن ہمین لگا اس کی چابی ٹائٹ کرنی ہے ایک ہی دن مین کر دیں گے ۔
 

سید ذیشان

محفلین
ایک طرف گالیاں ایک طرف ایکٹنگ ۔ یہ سارا مسئلہ اس ٹائم ڈفرنس کا ہے وہاں جب رات ہوتی ہے یہاں دن :grin:

گالی کہاں سی ہے جناب؟ کتے کا پلا تو بڑا کیوٹ سا ہوتا ہے۔
cute_dog_boo-wide.jpg
 
Top