الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

کاشفی

محفلین
ہاں جا کر ریسٹ کرو جتنی زمین کی تم بار کر رہے ہو اس سے بڑی بڑی تحصلیں ہیں دوسرے صوبوں میں 3500 سکوائر کلو میٹر کا یہ علاقہ اس وقت آدھے سے زیادہ چھاونی بنا ہوا ہے باقی ایک چھوتھائی ہر پارٹی نے سنبھال رکھا ہے جو چار محلے تم لوگوں کے ہیں اس کے لیے کسی فوج کی ضرورت نہیں ہے ہم دیکھیں گے نہیں ہم دیکھ رہے ہیں کالے اور سفید دونوں طالبان کو
ہا ہا۔۔میں ڈر گیا۔۔ہو ہو۔:grin:
ہم دیکھیں گے لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے۔۔

اپنے دل کی بات بتانے کے لیئے بہت شکریہ۔۔۔
کافی انکشافات ہوئے اور ہورہے ہیں۔
خوش رہیئے۔۔:)
 
عسکری

معطل
میں نے دونوں سے گذارش کی ہے۔ دھمکیوں سے تو ماحول ہی خراب ہونا ہے نا۔ اس کے علاوہ تو کچھ نہیں ہو سکتا۔ جہاں تک ایم کیو ایم کا تعلق ہے تو ان کو ہتھیار ڈالنے پڑیں گے۔ کسی بھی تہذیب یافتہ ملک میں اس طرح کی چیزوں کو سپورٹ نہیں کیا جا سکتا۔ لیکن ایک بات یاد رکھنی چاہیے کہ ضیاء الحق جو ایک فوجی سربراہ تھا اس نے ایم کیو ایم کو کھلی چھوٹ سی تھی تاکہ مین سٹریم پارٹیوں کو نیچا دکھایا جا سکے- اور پاکستان میں صرف ایم کیو ایم ہی ہتھیاروں سے لیس نہیں ہیں۔ تو اگر ایک جگہ پر حکومت کچھ لوگوں کو ہتھیار فراہم کرے اور دوسری جگہ پر اس کی مزمت کرے تو اس بات کا کتنا اثر ہوگا؟ بات تو تب بنے گی جب پاکستانی افواج کے علاوہ ہمارے ملک میں کوئی بھی ہتھیار بند گروہ موجود نا ہو۔ لائسنس شدہ چھوٹا اسلحہ رکھنے کی البتہ سب کو اجازت ہونی چاہیے کیونکہ اپنا دفاع کرنا عوام کا حق ہے۔
ایک تو ان بڑے لوگوں کے اپنے دھندے نہین ختم ہوتے یار ۔ ہر بار ہتھیار دے کر نکلوانے پڑتے ہین لعنت ہے ایم کیو ایم کو مسلح کرنے والے پر ۔ لیکن یہ جو دو چار ہزار آٹو میٹک ہتھیار ہین ان کے دم پر اگر کاکروچ خود کو ہاتھی سمجھنے لگے تو مسلی جائے گی آخر کار ۔
 
کاشفی

محفلین
ارے فوجی دوست۔۔ وہ لیپ ٹاپ کے پاس ایک چیز رکھی ہوئی دیکھی تھی ایک تصویر میں وہ کدھر ہے۔۔مجھے تو بھیج نہیں دی ۔۔۔ابھی تک پہنچی نہیں۔۔
 
عسکری

معطل
ارے فوجی دوست۔۔ وہ لیپ ٹاپ کے پاس ایک چیز رکھی ہوئی دیکھی تھی ایک تصویر میں وہ کدھر ہے۔۔مجھے تو بھیج نہیں دی ۔۔۔ ابھی تک پہنچی نہیں۔۔
وہ اسی دن ختم ہو گئی تھی پھر ویسی کئی آئیں گئیں پر مین پی کر تقریر نہیں کرتا سو جاتا ہوں الطاف کو پینے کے آداب ہی سکھا دے اونٹ بڑا ہو گیا موتھنا نا آیا وہی مثال ہے طافے شرابی کی ۔
 
کاشفی

محفلین
وہ اسی دن ختم ہو گئی تھی پھر ویسی کئی آئیں گئیں پر مین پی کر تقریر نہیں کرتا سو جاتا ہوں الطاف کو پینے کے آداب ہی سکھا دے اونٹ بڑا ہو گیا موتھنا نا آیا وہی مثال ہے طافے شرابی کی ۔
میرے خیال میں ابھی تک آپ سوئے نہیں۔:grin:
 
امجد میانداد، یہاں میرے پاس https سے ویڈیو کا صفحہ تو کھل جاتا ہے، لیکن ویڈیو نہیں چلتی۔
اس میں ڈی این ایس میں تھوڑی سی تبدیلی کرنی پڑے گی اگر کر سکیں تو۔

یہ رہی سیٹنگز: سیٹنگز آٹو ہوں یا مینئول دونوں صورتوں میں ڈی این ایس کی یہ سیٹنگز رکھ سکتے ہیں۔ اور اس طرح یوٹیوب ایچ ٹی ٹی پی ایس میں آسانی سے چلے گی۔
PCU47pHMN1kwVbUQorMo50V3HxJvjuGyWnWMkjjGI7U
 
حسان خان

لائبریرین

یہ تصویر میرے پاس نظر نہیں آ رہی۔
 
حسان خان

لائبریرین
الطاف چار مہینوں قبل جماعتِ اسلامی کے لوگوں کو بھی ایک تقریر میں دو بار 'کتے کے بچے' کہہ چکا ہے۔
www. youtube. com/watch?v=_x73_O7drb0
تصور کیجئے کہ اگر اس طرح کے الفاظ الطاف کے بارے میں کوئی کہہ دے تو کیسا طوفان مچ جائے گا۔
 
سید عاطف علی

" ظرف میں ہو گا جو ٹپکے گا وہی ":happy:
 
ش

شہزاد احمد

مہمان
الطاف حسین کراچی کی ایک دو نشستیں ہاتھ سے نکلتے دیکھ کر آپے سے باہر ہو گئے، قطعاَ نامناسب!
 
اور ہم تو جیسے کرسی کے نیچے جا چھپے آپکی پوسٹ پڑھ کر؟ پورے کراچی کو اگر مٹھی مین کرنا ہو تو ایک بٹالین فوج لگا دو منہ کے بل آ گرے یہ سب کچھ ۔ یہی شرافت اور موقع سمجھو ورنہ اگر فوج فارغ بیٹھی ہوتی تو کراچی مین اب تک ایک بھی ٹارگٹ کلر ملتا نا بندوق ۔ ہمیں پتا ہے کیسے نکلوانا ہے ۔ اب بھی وہی دور ہے بس ترجیحات کا فرق ہے اگر تم سمجھتے ہو فوج اے این پی یا پی ٹی آئی ہے تو تمھاری بھول ہے کراچی کے ایک ایک گھر کو کلئیر کرا سکتے ہین اگر چاہیں تو پر یہ رسی کھولی ہوئی ہے تاکہ عوام کو مزہ چکھایا جا سکے ۔ تم لوگوں کی یہ زنگ آلود رپیٹرز اور پٹ پٹی کلاشکوفیں سویلینز کے لیے ہین ہمارے منہ لگے تو منہ نہیں ملے گا اپنا سرکار ۔ دعا کرو کیانی کو دے گیا مشرف اگر کسی کلاسیک کو دے جاتا تو اس وقت دھمکی کی بجائے یہاں فوٹو پوسٹ کر کر کے رو رہے ہوتے ۔سمجھے بچے ۔
نیٹو کے کنٹینزر کھلنے والے ہیں عبداللہ بھائی۔۔
 
فوجی جی آپ تو ان میں شامل ہیں جنہوں نے 30 ہزار مہاجروں کو کاٹ کاٹ کر گندے نالے میں پھینکنے کے اقدام کو سراہاتے ہوئے اس پر خوشیاں منائی ہیں۔پسندیدہ اور لائک کے ایوارڈ سے نوازا ہے اس بندے کو۔۔۔ آپ کو کیسے بھول سکتا ہوں۔۔ لیکن اب وہ دور نہیں کہ کسی کے دھمکی سے ہم ڈر جائیں۔۔۔ :grin:۔۔ کوئی ہم پر پہاڑ گرائے گا تو ہم بھی کنکر مار سکتے ہیں۔۔۔
مجھے کسی غیر کی کوئی فکر نہیں اور نہ کرتا ہوں۔۔ :grin:
منہ کے فائر اور سچ مچ کے فائر کا ڈفرنس معلوم ہے فوجی بھائی کو کہ نہیں؟ :grin:
مبالغہ پر بھی ایک ایوارڈ تو بنتا ہے ایم کیو ایم کا ۔ صرف جھوٹ نہیں بلکہ بے تحاشہ اور انتہائی مبالغہ پر جھوٹ جب تک نہ بولیں جی نہیں بھرتا۔
 
کاشفی

محفلین
مبالغہ پر بھی ایک ایوارڈ تو بنتا ہے ایم کیو ایم کا ۔ صرف جھوٹ نہیں بلکہ بے تحاشہ اور انتہائی مبالغہ پر جھوٹ جب تک نہ بولیں جی نہیں بھرتا۔
تحریک انصاف چونکہ جھوٹ کا پلندا ہے اس لیئے اسے ہمیشہ ہر سچ بات بھی جھوٹ ہی لگتی ہے۔۔۔
اب جب کہ اسے اپنی ناکامی پر بہت افسوس ہورہا ہے تو یہ طرح طرح کے پروپیگنڈے کررہی ہے۔۔ لیکن اس سے کچھ حاصل نہیں ہونے والا اب۔ :)
قائدِ تحریک جناب الطاف حسین کی عزت ہمیشہ ہمارے دلوں میں رہے گی انشاء اللہ۔
 
حسان خان

لائبریرین
تصور کیجئے کہ اگر اس طرح کے الفاظ الطاف کے بارے میں کوئی کہہ دے تو کیسا طوفان مچ جائے گا۔

یاد دہانی کراتا چلوں کہ ابھی چند روز قبل عدالتِ عظمیٰ نے الطاف کی 'شان (!) میں گستاخی' کر دی تھی تو متحدہ کے نامعلوم افراد نے غنڈہ گردی کے بل پر پانچ منٹ میں ہی پورا شہر بند کرا دیا تھا۔
 
یاد دہانی کراتا چلوں کہ ابھی چند روز قبل عدالتِ عظمیٰ نے الطاف کی 'شان (!) میں گستاخی' کر دی تھی تو متحدہ کے نامعلوم افراد نے غنڈہ گردی کے بل پر پانچ منٹ میں ہی پورا شہر بند کرا دیا تھا۔
مجھے آپکی فکر لاحق ہورہی ہے۔۔۔دریا میں رہ کر مگرمچھ سے بیر کر رہے ہیں آپ۔
 
Top