الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

سید عاطف علی

لائبریرین
50 ارب کا بجٹ بن رہا ہو گا ابھی تو ۔۔۔۔۔یارو ۔ڈسٹرب نہ کرو۔۔۔
کارکن خوشحال ہو جائیں گے۔اور ایک آفس نیو یارک میں بھی کھل جائے گا ۔شاید۔:rollingonthefloor:
 
عسکری

معطل
میں نے سنا تھا بہت ساری "بوریاں" ہیں :eek: آپ بوٹ والوں کا تو کچھ نہیں ہوگا شامت کراچی والوں کی ہی آنی ہے (n)
بابا انفنٹری ہتھیار ائے ہی نہیں تھے پاکستان کے راستے ساری آرٹلری اور سپورٹ ویپنز تھے آپ لوگوں کو غلط فہمی ہوئی ہے
 
چاہے الطاف کے فالورز ہوں یا عمران کے ۔ ایک ہی بات ہے۔ برائی کی حمایت کرنا کبھی اچھائی کو جنم نہیں دے سکتا۔
اگر الطاف ڈرامے باز ہے تو عمران بھی کم نہیں۔ ٹکر ہوگئی ہے دونوں کی۔ ہار دونوں کی ہی ہوگی۔
 
ویسے پی ٹینز کی گھٹیا زبان کے استعمال کی شکایت کچھ ججتی نہیںہے ۔ یہ خود بھی اسی اوئے پھینٹا لگادوں گا کی پیداوار ہیں
 
پچھلی کسی پوسٹ میں اپنے محب علوی بھائی الطاف کے شرابی ہونے کا ذکر کررہے تھے۔

مگر عمران کو بھول گئے کہ وہ بھی اسی قسم کی بلکہ بڑی اخلاقی برائیوں کا شکار رہا ہے۔ وہ تو صاف چلا شفاف چلا مگر دوسرے برے
 
پی ٹینز الطاف کے رونے کا بھی بہت رونا رورہے ہیں۔
مگر وہ کیا تھا الیکشن میں بستر مرض پر انشاللہ والا اشتہار۔ بیچ میں ڈی جے سلمان ہارٹ بیٹ بھی چلارہاتھا۔ وہ کیا کسی رونے دھونے کے ڈرامے سے کم تھا؟
 
کاشفی

محفلین

پی ٹی آئی کے قائد پینے کے بعد اخلاقیات کا درس دیتے ہیں خوشبو لگا کر۔۔۔
 
گالی کہاں سی ہے جناب؟ کتے کا پلا تو بڑا کیوٹ سا ہوتا ہے۔
cute_dog_boo-wide.jpg

یہ تو ہے۔ عمران نے مشرف سے ایک گود بھی لیا ہوا ہے
 
عسکری

معطل
50 ارب کا بجٹ بن رہا ہو گا ابھی تو ۔۔۔ ۔۔یارو ۔ڈسٹرب نہ کرو۔۔۔
کارکن خوشحال ہو جائیں گے۔اور ایک آفس نیو یارک میں بھی کھل جائے گا ۔شاید۔:rollingonthefloor:
ایک ڈالمور شراب کی بوتل بھائی کے لیے بھی لکھ لینا دیسی پی کر بہت بکواس کر چکا :grin:
 
سید عاطف علی

لائبریرین
پی ٹینز الطاف کے رونے کا بھی بہت رونا رورہے ہیں۔
مگر وہ کیا تھا الیکشن میں بستر مرض پر انشاللہ والا اشتہار۔ بیچ میں ڈی جے سلمان ہارٹ بیٹ بھی چلارہاتھا۔ وہ کیا کسی رونے دھونے کے ڈرامے سے کم تھا؟
توصیف کا سنگل اور جاوید کا چھکا۔۔۔۔نو میچ،،،;)
 
قیصرانی

لائبریرین
ہاہا۔۔منہ کا فائر بہت ہوچکا ہے۔۔ وہ دور اب ختم۔:)
آخر میں وہی ایک بات۔۔کراچی میں جس نے آگ لگائی تھی وہ آگ اس جگہ پہنچ چکی ہے جس کو بجھانا اب کسی کے بس کی بات نہیں۔۔ یہ وہ آگ ہے جس کو منہ سے پھونک کر نہیں بجھایا جا سکتا۔۔
وقتِ قریب میں سب دیکھ لیں گے۔۔۔ :)

واقعی آگ اب لندن تک جا پہنچی ہے :)
 
Top