کاشفی
محفلین
یعنی آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ اگر الطاف حسین برطانیہ کے دوست ملک یعنی پاکستان کے لئے دشمن ثابت ہوں تو انہیں بھی دیس نکالا مل جائے؟ امریکہ کے حوالے کرنے سے کیا فائدہ جناب؟ کیا برطانوی حکومت اسی انتظار میں بیٹھی ہے کہ لوگوں کو "بوری" بھر بھر کے امریکہ کے حوالے کرتی جائے؟
آپ جو سمجھ رہے ہیں وہ بالکل غلط ہے میں یہ کہنا چاہ رہا ہوں کہ الطاف حسین پوری دنیا کے لیئے ایک سرمایہ ہیں۔۔ ان کی تعلیم دشمنی پر مبنی نہیں اور نہ یہ کسی کے دشمن ہیں۔۔
برطانیہ کے دشمن وہ لوگ ہیں جو پاکستان میں بہت کم اکثریت میں ہیں اور جو طالبان کے حامی ہیں۔۔ یا جنہوں اسمبلی میں تین چار سیٹیں ملتی ہیں۔۔ ان کے کارکنوں کو برطانیہ سے ملک بدر کیا جائے۔۔ جوکہ کراچی والوں کا بوری بھی بند کرتے ہیں اور ان کی جسموں کو کاٹ کاٹ کر گندے نالوں میں پھینکتے ہیں اور ساتھ ساتھ اس پر خوشیاں مناتے ہیں۔۔جو انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرتے ہیں۔۔ لہذا ان کے کمپلین کی کوئی اہمیت نہیں دینی چاہیئے ۔۔۔
برطانیہ کو چاہیئے کہ وہ امریکہ کا ساتھ دے پوری دنیا میں امن قائم کرنے اور پاکستان میں دہشت گردوں کو اس کے انجام تک پہنچانے کے لیئے۔۔۔
ویسے پوری دنیا بھی اگر الطاف حسین کے خلاف بھی کمپلین کرے نا تو ہونا کچھ بھی نہیں ۔۔۔
آپ دیکھیں اور ہم بھی دیکھیں گے۔۔لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے۔۔