قیصرانی
لائبریرین
قائدِ تحریک سے پہلے اللہ رب العزت مجھے وہاں پہنچائے۔۔آمین
بھائی یہ دنیا تو سفر کی جگہ ہے، جانا تو سب نے ہی ہے اور اللہ کے حکم کے مطابق ہی جانا ہے۔ آج نہ سہی، کل سہی
قائدِ تحریک سے پہلے اللہ رب العزت مجھے وہاں پہنچائے۔۔آمین
ہا ہاہا
ائینہ تو صرف سچ ہی دکھائے گا۔
کیا جھوٹ ہے ؟ کیا سیتا وائٹ، ایم ٹی وی کی اناونسر اور بہت سی دوسری۔
چونکہ مہاجر کسی کو قبول نہیں اس لیئے مہاجروں کے لیئے آپ کے پاس بھی دعائیں نہیں۔۔
20 ہزار شہید ہونے والے مہاجر نوجوان لوگوں کو گناہ گار ہی لگتے ہیں۔۔۔
خیر۔ قبول کریں یا نہ کریں۔۔ ہم نے تو آپ کی اور اپنی دعاؤں کے ساتھ آمین کہا ہے۔۔اور یہ ہم بہت پہلے سے ہی کہتے آرہے ہیں۔۔
چلیں اسی بات پر میری دعا کے ساتھ بھی آپ آمین کہیں اگر ہوسکے تو۔۔کہبھائی یہ دنیا تو سفر کی جگہ ہے، جانا تو سب نے ہی ہے اور اللہ کے حکم کے مطابق ہی جانا ہے۔ آج نہ سہی، کل سہی
اس کا پس منظر کیا ہے؟پس نوشت: طاہرہ سید کو وزیر اعظم ہاؤس میں خاتونِ اول کا پروٹوکول بھی
چلیں اسی بات پر میری دعا کے ساتھ بھی آپ آمین کہیں اگر ہوسکے تو۔۔کہ
اللہ رب العزت 20 ہزار شہید ہونے والے مہاجروں کو جنت الفردوس میں جگہ عطافرمائے۔۔آمین اور ساتھ ساتھ مہاجر کاشفی کو بھی ۔۔آمین
اب آمین کہہ دیجئے گا۔۔اگر نہ بھی کہیں تو کوئی بات نہیں۔۔۔
اس کا پس منظر کیا ہے؟
میں نے آپ کو دشمن کہا ہی نہیں ۔۔ کیونکہ میں دشمنوں سے بات نہیں کرتا۔۔میں نے کہا تھا نا کہ بے گناہ، چاہے وہ مہاجر ہو یا غیر مہاجر۔ دعا کرتے وقت میں کوشش کرتا ہوں کہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کے دعا کروں۔ اگر مہاجر کا لفظ استعمال ہوتا تو آپ کے بقول محض 20،000 افراد ہی تک دعا پہنچتی۔ بے گناہ کہنے سے وہ دعا ان تمام افراد تک پہنچے گی جو چاہے مہاجر رہے ہوں یا نہ رہے ہوں۔ مہاجروں سے میری کیا دشمنی کہ میرے اپنے نانا ہجرت کر کے آئے تھے اور اردو سپیکنگ ہی تھے۔ یہ بات میں پہلے بھی بتا چکا ہوں شاید کہیں
الطاف حسین دل کا برا نہیں۔۔ایسا بندہ صدیوں میں پیدا ہوتا ہے۔۔
ملتِ اسلام میں الطاف جس کا نام ہے
مردِ مومن ہے، سراسر واقفِ انجام ہے
مومن کا جو انجام ہوتا ہے وہ محترم الطاف حسین کو معلوم ہے۔۔
لیکن باقی آپ کی باتیں عمران خان کے بارے میں اس کے بارے میں کوئی پروف دیجئے۔۔۔ سیتا وائٹ وغیرہ وغیرہ
داستان جمعیت کی گڑھی ہوئی بھی ہوسکتی ہے۔۔ اس لیئے متفق علیہ نہیں۔۔۔میاں نواز شریف سے یہ داستان منسوب ہے کہ طاہر سید کو ان کے دور میں خاتون اول کا درجہ ملا ہوا تھا سرکاری پروٹوکول میں
میاں نواز شریف سے یہ داستان منسوب ہے کہ طاہر سید کو ان کے دور میں خاتون اول کا درجہ ملا ہوا تھا سرکاری پروٹوکول میں
میں نے آپ کو دشمن کہا ہی نہیں ۔۔ کیونکہ میں دشمنوں سے بات نہیں کرتا۔۔
20 ہزار مہاجر شہداء کے ساتھ ساتھ دوسرے بے گناہ بھی لکھ لیتے اور آمین کہہ دیتے تو خوشی ہوتی۔۔
خیر مجھے آپ سے کوئی رنجش نہیں۔۔۔
اب اگر بات گھر تک پہنچ گئی ہے تو بھائی کی بیویاں کیوں بھاگ جاتی ہیں یار
ویسے عمران کا بھی یہی حال ہے
دونوں ٹکر کے ہیں
عمران خان کی کتنی بیویاں ہیں۔۔۔ کیسے کیسے لوگوں کو اتنی ساری بیویاں مل جاتی ہیں۔۔۔ویسے عمران کا بھی یہی حال ہے
دونوں ٹکر کے ہیں
میں نے پہلے ہی کہا ہے کہ ہمارے پاکستانی سیاست دانوں میں سے کوئی بھی فرشتہ نہیں۔ اگر کسی کو دعویٰ ہے تو غلط فہمی ہے
متفق
ایک سے بڑھ کر ایک پڑا ہے
مگر کچھ ایکسیپشنز موجود ہیں
عمران خان کی کتنی بیویاں ہیں۔۔۔ کیسے کیسے لوگوں کو اتنی ساری بیویاں مل جاتی ہیں۔۔۔
جی اور وہ ایکسیپشنز ان سب سے بڑھ کر ہی ہوں گی