الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

کاشفی

محفلین
متفق
ایک سے بڑھ کر ایک پڑا ہے
مگر کچھ ایکسیپشنز موجود ہیں
آپ اگر لیڈر بنیں گے تو آپ شاید ایکسیپشنز میں شامل ہوں۔۔لیکن فلحال السمو الشیخ شیخ خلیفہ بن زاید النہیان محترم و قابل احترام ، اور ساتھ ساتھ ڈیوڈ کیمرون کے علاوہ کوئی بھی ایکسیپشنز میں نہیں۔۔۔
 
کاشفی

محفلین
مجھے تو ایک ہی کا پتہ ہے جو قانونی تھی۔ غیر قانونی تو معلوم نہیں کتنی ہیں

اپس کی بات ہے مجھے ڈر تھا کہ اگر خدانہ خواستہ عمران جیت جائے تو جمائما فرسٹ فلائیٹ سے پاکستان اتی کہ خاتون اول بن سکے ۔ برگرز میں یہ معیوب بات بھی نہیں ہے
تھینکس فار انفارمیشن
 
علی خان

محفلین
جس طرح سندھ میں عام سی بات ہے۔ کہ جاگیردار ہی سب کچھ ہوتا ہے ایک علاقے کا۔ مجھے بھی یہ سب لوگ الطاف بھائی کے مزارعے ہی نظر آ رہیں ہیں۔ جو خدا سے اتنا نہیں ڈرتے جتنا الطاف بھائی سے ڈرتے ہیں۔
ارے عضب خدا کا۔ کراچی جیسے شہر میں بھی ایسے ایسے جاہل لوگ موجود ہیں۔ جو سب کچھ دیکھتے ہوئے بھی اندھے ہیں۔
 
کاشفی

محفلین
مزارعے کو ہر مظلوم طبقہ مزارع ہی نظر آئے گا۔۔۔
الطاف بھائی مظلوموںً کے ساتھی ہیں اور دہشت گردوں کے لیئے خوف کی علامت۔۔۔
دلوں کا حال اللہ بہتر جانتا ہے کون اللہ سے کتنا ڈرتا ہے اور کون کتنا۔۔
ایک اور اوور اسمارٹ۔
 
علی خان

محفلین
پٹھان تبدیلی کا نشان ہے۔
تاریخ دیکھ لیں۔ تاریخ جھوٹ نہیں بولتا۔ 1993 ، 1998، 2002، 2008 اور اب 2013 کی سیاسی بساط بھی دیکھ لیں۔
خیبر پختونخوا کے لوگ مزارعے نہیں، ہر ایک کو موقع دیا ہے۔
الطاف بھائی کی طرح قبضہ گروپ یہاں پر نہ ہے۔ اور نہ ہی پٹھان رہنے دیتا ہے۔ :D
 
زرقا مفتی

محفلین
:)
باقی آئیے مل کر دعا کرتے ہیں کہ جتنے بھی دہشت گرد، جتنے بھی ملک توڑنے یا توڑنے کی باتیں یا خواہش کرنے والے، جتنے بھی بھتہ لینے والے، جتنے بھی بوری بند لاشیں دینے والے، جتنے بھی غلط سیاست دان ہیں، سب کا بھیانک انجام ہو۔ اس پر بغیر کوئی شرط لگائے آمین کہہ دیں تو مزہ آئے گا :)
آمین
 
عسکری

معطل
دیکھیئے جناب، یہ آپ کا ذاتی نکتہ نظر ہے۔ ہمیں اس سے اختلاف سہی، لیکن آزادئ اظہار رائے کے تحت ہمیں آپ کا یہ حق ویسے ہی قبول ہے جیسے آپ کو ہمارا حق :)
باقی آئیے مل کر دعا کرتے ہیں کہ جتنے بھی دہشت گرد، جتنے بھی ملک توڑنے یا توڑنے کی باتیں یا خواہش کرنے والے، جتنے بھی بھتہ لینے والے، جتنے بھی بوری بند لاشیں دینے والے، جتنے بھی غلط سیاست دان ہیں، سب کا بھیانک انجام ہو۔ اس پر بغیر کوئی شرط لگائے آمین کہہ دیں تو مزہ آئے گا :)
اس بات پر تو کافر بھی کہیں ااااااااااااااااااااااااامییییییییییییییییییییییییییییییییننننننننننننننننننننننننننننننن
 
عسکری

معطل
:grin: بہت پیارا سا جواب ہے۔۔لیکن بعد میں ۔۔
نہیں مجھے مثال یاد ا گئی بہادری کی :grin: سرائیکی کی مثال ہے
ایک آدمی نے دروازیہ بجایا تو اندر سے گھر کے مالک نے پوچھا
کون ہے ؟
جواب آیا دلیر خان
گھر والا اندر سے ہی - باپ کا نام ؟
جواب آیا شیر خان
تو آ جاؤ اندر
باہر سے جواب آیا - آگے آپکا کتا بیٹھا ہے :rollingonthefloor: اسے ہٹائیں تو آؤں نا

نوٹ - برادرم ہم سرائیکی بیلٹ کے بلوچ قبیلوں کو بھی خان کہتے ہیں جن میں سے ایک مین خؤد ہوں بڈانی بلوچ :party: اس لیے اسے پٹھان جوک نا سمجھا جائے میرے نام کے ساتھ بھی خان ہی لگتا ہے ۔
 
کاشفی

محفلین
پٹھان تبدیلی کا نشان ہے۔
تاریخ دیکھ لیں۔ تاریخ جھوٹ نہیں بولتا۔ 1993 ، 1998، 2002، 2008 اور اب 2013 کی سیاسی بساط بھی دیکھ لیں۔
خیبر پختونخوا کے لوگ مزارعے نہیں، ہر ایک کو موقع دیا ہے۔
الطاف بھائی کی طرح قبضہ گروپ یہاں پر نہ ہے۔ اور نہ ہی پٹھان رہنے دیتا ہے۔ :D

ہم دیکھیں گے ہم بھی دیکھیں گے۔۔کیا تبدیلی ہوتی ہے۔۔ تبدیلی کے نشان سے۔۔۔
اچھی تبدیلی ہو تو اچھی بات ہے۔۔۔
شایدتبدیلی میں شلوار قمیض سے شارٹس پہننا شروع ہوجائیں لوگ۔برگرز بننے کے لیئے۔۔:grin:
باقی تبدیلی ۔۔ دیکھنے والوں کو دیکھتی آنکھوں سے نظر آجائیں گی۔۔۔
 
کاشفی

محفلین
نہیں مجھے مثال یاد ا گئی بہادری کی :grin: سرائیکی کی مثال ہے
ایک آدمی نے دروازیہ بجایا تو اندر سے گھر کے مالک نے پوچھا
کون ہے ؟
جواب آیا دلیر خان
گھر والا اندر سے ہی - باپ کا نام ؟
جواب آیا شیر خان
تو آ جاؤ اندر
باہر سے جواب آیا - آگے آپکا کتا بیٹھا ہے :rollingonthefloor: اسے ہٹائیں تو آؤں نا

نوٹ - برادرم ہم سرائیکی بیلٹ کے بلوچ قبیلوں کو بھی خان کہتے ہیں جن میں سے ایک مین خؤد ہوں بڈانی بلوچ :party: اس لیے اسے پٹھان جوک نا سمجھا جائے میرے نام کے ساتھ بھی خان ہی لگتا ہے ۔
قائدِ تحریک خان نہیں اور نہ بلوچ ہیں۔۔ایک مسلمان ہیں۔:)
اس لیئے انہیں کتوں کو ہٹانا آتا ہے۔۔۔کتے چاہے جہاں کہ بھی ہوں مرد مومن قائد تحریک خود ہی ہٹا لیتے ہیں گلاب جامن کھلا کر۔۔۔یا سپاری دے کر۔۔

ویسے یہ مثال گھوڑی والے مثال کی طرح کا لگ رہا ہے۔۔۔ گھوڑی والا بھی سمجھ نہیں آیا تھا پہلے اور یہ والا بھی صحیح سے نہیں سمجھا۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
میں نے یہ بھی لکھا ہے کہ جن جن لوگوں نے کمپلین کی ہیں ان سے باضابطہ طور پر انٹرویو ہونے چاہیئے ۔۔ اور ان کے ای میلز کو دیکھا جائے اور انہوں نے کون کون سے ایمیلز فاروڈ کیئے ہیں اور کس طرح کی کیئے ہیں۔۔ تا کہ الزام تراشی اور بیان کو غلط رخ دینے اور برطانیہ اور اس کے دوست ممالک کے دشمنوں کے لیئے ہمدردی رکھنے والوں کا مطالبہ کس حد تک درست ہے۔۔۔
اور ساتھ ساتھ یہ بھی لکھا ہے کہ ان کے خلاف اگر برطانیہ اور اس کے دوست ممالک سے دشمنی ثابت ہوتی ہے تو انہیں ملک بدر کردیا جائے اور ساتھ ساتھ ان کو امریکہ کے حوالے کیا جائے۔
باقی باتوں کے بارے میں فرمانے کی ضرورت نہیں ۔۔ اس کے بارے میں قائدِ تحریک فرما چکے ہیں۔۔۔
میرا نام بھی دیا ہے کہ نہیں؟ ہو سکتا ہے اسی بہانے وہ مجھے لندن بلا لیں پوچھ گچھ کرنے کے لیے۔
 
عسکری

معطل
قائدِ تحریک خان نہیں اور نہ بلوچ ہیں۔۔ایک مسلمان ہیں۔:)
اس لیئے انہیں کتوں کو ہٹانا آتا ہے۔۔۔ کتے چاہے جہاں کہ بھی ہوں مرد مومن قائد تحریک خود ہی ہٹا لیتے ہیں گلاب جامن کھلا کر۔۔۔ یا سپاری دے کر۔۔

ویسے یہ مثال گھوڑی والے مثال کی طرح کا لگ رہا ہے۔۔۔ گھوڑی والا بھی سمجھ نہیں آیا تھا پہلے اور یہ والا بھی صحیح سے نہیں سمجھا۔۔۔
اب سدھرنا پڑے گا عوام اب کراچی میں کھڑے ہو کر کہہ رہے ہیں

944197_381682218616885_121716897_n.jpg
 
شمشاد

لائبریرین
کچھ لوگوں کو تو اب خوابوں میں بھی عمران نظر آنے لگ گیا ہے کہ بُرا ہے۔

ویسے کاشفی بھائی یہ "مہاجر" کون ہیں؟ جو پاکستان بننے کے 64 سال بعد بھی مہاجر ہی ہیں؟
 
Top