اسد عباسی صاحب ۔۔۔ "مومینٹم" ٹوٹ جائے تو پھر "بحال" ہونے میں کچھ وقت لگتا ہے ۔۔۔ مورال "ڈاؤن" ہو جائے تو پھر آہستہ آہستہ ہی "گیم" بنتی ہے ۔۔۔ سچ بات ہے کہ ایم کیو ایم کے "یوں" چلے جانے کے باوجود بھی اگر لانگ مارچ کامیاب ہو گیا تو ہم طاہرالقادری صاحب کے "مرید" بن جائیں گے ۔۔۔ارے نہیں شہزاد بھائی فکر نہ کریں لونگ مارچ ہو گا ضرور ہو گا۔
وہ اور بات ہے کہ ابھی حکومت اور بھی چالیں چلنے جا رہی ہے " بڑی بڑی " چالیں۔
ایسا ہی ہوا ہے! اور اسی اندیشے کا اظہار خاکسار نے بھی کیا تھا ۔۔۔
جناب مومینٹم نہیں ٹوٹا یہ قوم کے لئے نئی خبر تھی جن پر یہ حملہ کیا گیا ان کو خبر تھی کہ حملہ ہو سکتا ہے !!!اسد عباسی صاحب ۔۔۔ "مومینٹم" ٹوٹ جائے تو پھر "بحال" ہونے میں کچھ وقت لگتا ہے ۔۔۔ مورال "ڈاؤن" ہو جائے تو پھر آہستہ آہستہ ہی "گیم" بنتی ہے ۔۔۔ سچ بات ہے کہ ایم کیو ایم کے "یوں" چلے جانے کے باوجود بھی اگر لانگ مارچ کامیاب ہو گیا تو ہم طاہرالقادری صاحب کے "مرید" بن جائیں گے ۔۔۔
زندہ باد یہ کی آپ نے سہی بات کی ہے۔جنہوں نے قائد کو نہیں بخشا ان سے کسی خیر کی توقع کیا کرنی۔بلکہ دو ڈرون حملے ہوئے ہیں
حسینی بھائی ایم کیو ایم ساتھ چھوڑ چکی ہے اور جہاں تک اس بات کا سوال ہے کہ منہاج نے ان کو ساتھ کیوں ملایا تو انہوں نے سب کو دعوت دی تھی اور یہ ہم نے پہلے ہی کہا تھا کہ ایم کیو ایم کا ان کے ساتھ نتھی ہو جانا حکومت کی چال تھی ن لیگ کو اس جد و جہد سے دور رکھنے کے لئے۔ہم جانتے ہیں کہ اکثر لوگ اس بات سے اتفاق نہیں کریں گے لیکن یہ ہی حقیقت ہے۔ویسے میرا خیال ہے۔۔۔ ۔۔۔ اگر ایم کیو ایم لانگ مارچ سے پیچھے ہٹتی ہے۔۔۔ ۔۔۔ اور وعدہ خلافی کرتی ہے۔۔۔ ۔۔ تو یہ بات منہاج القرآن کے حق میں جاتی ہے۔
انہوں نے ایم کیو ایم کو ملا کر خواہ مخواہ میں ، اپنے ُ آپ کو بدنام کیا تھا۔۔۔ ۔۔ اگر لانگ مارچ میں ایم کیو ایم کے کچھ ہزار افراد بھی شریک ہوتے تو وہ پورے مجمع کو اپنے کنٹرول میں کر سکتے تھے۔۔۔ ۔ اور مجمعے کو جو رخ دینا چاہے دے سکتے تھے۔۔۔ ۔ اور جو شرارت چاہے کر سکتے تھے۔
اب مارچ ہوتی ہے۔۔ ایم کیو ایم کے بغیر تو زیادہ اچھی ہوگی!
انا للہ و انا الیہ راجعون۔تازہ خبر یہ بھی ہے کہ نواز شریف کے چھوٹے بھائی میاں عباس شریف انتقال کر گئے ہیں۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
آمین۔اللہ آپ کو جزا عطاء فرمائے۔ایم کیو ایم ساتھ دے یا نہ دے۔ تعصب پسند کسی بھی حال میں خوش نہیں ہوں گے۔۔لیکن طاہر القادری صاحب کا جائزمشن کامیاب ہوگا۔۔انشاء اللہ
ملک سے چور ڈاکو وڈیروں سرداروں اور یزید کے نقشِ قدم پر چلنے والے حکمرانوں کا خاتمہ ہوگا۔۔انشاء اللہ۔
اللہ کا عذاب نازل ہوچکا ہے۔۔۔ مومنوں والی موت اچھے لوگوں کو حاصل ہوتی ہے۔۔ غلط لوگوں کو جھٹکے ہی لگتے ہیں یا پھر عبرت ناک موت ملتی ہے۔۔
اللہ رب العزت طاہر القادری صاحب کو ان کے جائز مشن میں کامیاب و کامران کرے۔۔۔ ان کے جائز مشن کو کامیاب بنائے۔۔۔ ہر اچھے بندے کو کامیاب و کامران کرے۔۔ آمین
نہیں مجھے لگا آپ غصہ کر گئے۔اے بھائی۔۔ لایک نالایک متفق نا متفق کرنے پر اتنا سریس نہیں ہونے کا ہمیشہ خوش رہنے کا ۔۔۔
نہیں بھائی ایسی کوئی بات نہیں۔۔۔ ۔۔خوش رہیئے۔۔نہیں مجھے لگا آپ غصہ کر گئے۔
مٹی پاؤ ۔۔ ماموں تے ۔۔نہیں بھائی ایسی کوئی بات نہیں۔۔۔ ۔۔خوش رہیئے۔۔