الطاف حسین کو شناختی کارڈ و پاسپورٹ نہ دیاگیا تو کراچی کو ایک سال کیلئے بند کرسکتے ہیں، ایم کیوایم

محمد امین

لائبریرین
پورا پاکستان بند ہوجائے گا امین بھائی۔۔۔
پلیز پلیز پلیز کراچی بند نہ کیجیے گا۔۔۔

کراچی بند کروانے کے بعد اگلا مرحلہ پاکستان بند کروانے کا ہی آئے گا۔۔۔ دیکھتے جاؤ بچوووووووووووووووووووووووووو
 
ہم الطاف حسین کے دستِ راست ہیں آپ ہمیں نہیں جانتے۔۔
یہ آج آپ کو کیا ہوگیا ہے؟
 
محمد امین

لائبریرین
امین دادا کچھ تو رحم کرو!

رحم کی اپیل الطاف بھائی سے کریں کراچی والے۔۔۔ آخر ایسا ہوا کیسے؟؟ کراچی والوں میں اتنی جرات بھی باقی نہ رہی کہ اپنے لیڈر کی توہین پر احتجاج کر سکیں؟ دنیا کے ڈھائی کھرب انسانوں کے واحد لیڈر کا دل دکھا ہے وزارتِ داخلہ کے اس عمل سے، اور تو اور نادرا کے افسر کو معطل کرنے کی وجہ سے تو الطاف بھائی روئے بھی بہت ہیں۔ اتنے نرم دل انسان ہیں وہ۔۔ اور آپ لوگ ہیں کہ کوئی پروا ہی نہیں دل دکھائے جاتے ہیں ہمارے محبب رہنما کا۔۔
یہ آج آپ کو کیا ہوگیا ہے؟

مجھے حق پرستی ہوگئی ہے۔۔۔ میں جھوٹ اور لوٹ مار کے ایوانوں میں آگ لگا دوں گا۔۔۔
 
یا اللہ خیر :)
 
قیصرانی

لائبریرین
غنڈہ گردی ہے اور کیا ہے۔
ہر بات پر دھمکی، ہر بات پر دھمکی، یہ نہ ہوا تو یہ کر دیں گے، یہ نہ ہوا تو یہ کر دیں گے۔
کراچی نہ ہوئی الطاف حسین کی اماں کے جہیز کی کھولی ہو گئی۔

جب پاکستانی پاسپورٹ اور شناختی کارڈ ہی نہیں تو پاکستانی کیسے ہوئے؟

برطانیا کی شہریت ہے، برطانیا کا پاسپورٹ ہے، تو چپکے برطانیا میں بیٹھے رہو۔

لیکن وہ بھی کیا کرے، برطانیہ میں پاکستانی سیاست نہیں چلتی ناں۔ نہیں تو وہاں بھی یہی دھندہ شروع کر دیتا۔
اچھی بات وہ ہوتی ہے جس میں دوسروں کی ماں یا بہن یا کسی دوسرے فیملی ممبر تک نہ ہی پہنچا جائے :)
 
شمشاد

لائبریرین
رحم کی اپیل الطاف بھائی سے کریں کراچی والے۔۔۔ آخر ایسا ہوا کیسے؟؟ کراچی والوں میں اتنی جرات بھی باقی نہ رہی کہ اپنے لیڈر کی توہین پر احتجاج کر سکیں؟ دنیا کے ڈھائی کھرب انسانوں کے واحد لیڈر کا دل دکھا ہے وزارتِ داخلہ کے اس عمل سے، اور تو اور نادرا کے افسر کو معطل کرنے کی وجہ سے تو الطاف بھائی روئے بھی بہت ہیں۔ اتنے نرم دل انسان ہیں وہ۔۔ اور آپ لوگ ہیں کہ کوئی پروا ہی نہیں دل دکھائے جاتے ہیں ہمارے محبب رہنما کا۔۔۔۔۔
میں تو اتنا ہی کر سکتا ہوں کہ دو چار ڈبے بھجوا دوں۔

images
images
images
 
x boy

محفلین
اچھا ایک سال میں کراچی نہیں پاؤنگا،،
اللہ ہمیں ان سب فتنوں سے مخفوظ رکھے ،، آمین
 
عبد الرحمن

لائبریرین
رحم کی اپیل الطاف بھائی سے کریں کراچی والے۔۔۔ آخر ایسا ہوا کیسے؟؟ کراچی والوں میں اتنی جرات بھی باقی نہ رہی کہ اپنے لیڈر کی توہین پر احتجاج کر سکیں؟ دنیا کے ڈھائی کھرب انسانوں کے واحد لیڈر کا دل دکھا ہے وزارتِ داخلہ کے اس عمل سے، اور تو اور نادرا کے افسر کو معطل کرنے کی وجہ سے تو الطاف بھائی روئے بھی بہت ہیں۔ اتنے نرم دل انسان ہیں وہ۔۔ اور آپ لوگ ہیں کہ کوئی پروا ہی نہیں دل دکھائے جاتے ہیں ہمارے محبب رہنما کا۔۔

مجھے حق پرستی ہوگئی ہے۔۔۔ میں جھوٹ اور لوٹ مار کے ایوانوں میں آگ لگا دوں گا۔۔۔
آپ کی اس "ولولہ انگیز" تقریر سے میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ جب تک سیاسی پارٹیوں کو آپ جیسے "جیالوں" کا سپورٹ حاصل ہے، کوئی ان کا بال بھی بیکا نہیں کرسکتا۔
 
Top