آپ کے ہوتے ہوئے ہم یہ جسارت کیسے کرلیں؟پھر آپ ہی دے دیں۔
آپ نے بالکل ٹھیک کہا الشفاء بھائی! میرا بھی بین السطور یہی مقصد تھا کہنے کا۔یہ سوال۔۔۔ جواب کے لئے پوچھا ہی نہیں گیا۔ کیونکہ ہم سب کو اس کا جواب معلوم ہے لیکن دینے سے قاصر ہیں۔۔۔
دراصل یہ سوال ہم نے اپنے ان نادان بہن بھائیوں کے سامنے رکھا ہے جو اپنے ہی پیارے شہر اور ملک کا نقصان کرنے پر تُلے ہوئے ہیں۔۔۔ اگر اس سوال پر غور کرنے سے اُن میں سے کسی ایک کی بھی سوچنے سمجھنے کی صلاحیت لوٹ آتی ہے۔ تو اس سوال کا مقصد بغیر جواب لیے پورا ہو جائے گا۔۔۔
اور اللہ ہی توفیق دینے والا ہے۔۔۔
کیونکہ اس غنڈے برطانوی شہری کا تعلق پاکستان کی ایک غنڈہ اور بھتہ سیاسی جماعت سے ہے۔حیرت ہے کہ برطانیہ میں ایک برطانوی شہری کی گرفتاری پر پاکستان میں اتنی ہلچل کیوں ہے؟
اگر مجھے اس سوال کا جواب معلوم ہوتا تو یہاں پوچھنے کی جسارت کرتا؟آپ کے ہوتے ہوئے ہم یہ جسارت کیسے کرلیں؟
لیکن ابھی بھی سوال جوں کا توں ہے۔ اگر الطاف غنڈے کو پاکستانی فوج یا پاکستانی پولیس گرفتار کرتی تو کراچی کو آگ لگانے کی سمجھ آتی ہے۔ لیکن اسکو تو برطانوی پولیس نے برطانوی شہری کے طور پر پکڑا ہے۔ اور وہاں قانون کی پاسداری سیاسی دباؤ سے بالا تر ہو کر کی جاتی ہے۔ تو ایسے میں کراچی کو جلانے کی کیا منطق یا مقصد؟آپ نے بالکل ٹھیک کہا الشفاء بھائی! میرا بھی بین السطور یہی مقصد تھا کہنے کا۔
عمران خان بھی تو "کریم" ہے۔ وہ تو ابھی تک حبی الوطنی کی وجہ سے پاکستانی دھاندلی زدہ سیاست کے دھکے کھا رہا ہے۔ وگرنہ اسکا گھر بار سب باہر برطانیہ میں ہے۔ اور گنجوں کی طرح بڑے بڑے اثاثے بھی بیرونی ممالک میں نہیں ہیں۔کروڑوں میں عموماََ چند لوگ راہنما بنتے ہیں اور یہ "کریم" خصوصاََ پُر امن ملکوں میں چلی جاتی ہے۔ہاہاہا
اسکی کی کیا ضرورت ہے؟ پاکستانی زرد صحافت کے نیچے بھیجے جانے والے کمنٹس کی بھرمار دیکھ لیں۔ 99 فیصد پاکستانی اس سعید خبر پر عید سے بھی زیادہ خوش ہیںاگر کوئی محترم الطاف حسین صاحب کی گرفتاری پر لندن میٹرو پولیس کاشکریہ اد اکرنا چاہتا ہے یا احتجاج ریکارڈ کروانا چاہتا ہے تو اس لنک پر موجود ای میل پر ان سے رابطہ کر سکتا ہے۔ میں نے تو ایک ای میل کر دی ہے
لندن والے ہماری زرد صحافت کے کمنٹس کی بھر مار نہیں پڑھ سکتے ۔اپنے سرکاری ایڈریس پر آئی، ای میل ضرور پڑھیں گے۔اسکی کی کیا ضرورت ہے؟ پاکستانی زرد صحافت کے نیچے بھیجے جانے والے کمنٹس کی بھرمار دیکھ لیں۔ 99 فیصد پاکستانی اس سعید خبر پر عید سے بھی زیادہ خوش ہیں
جی بالکل۔ برطانیہ میں اس غنڈے کی بھائی گیری یا سیاسی روابط کا م نہیں آئیں گے۔ ملزم تو یہ پیدائیشی ہے جبھی تو پاکستان سے راہ فرار اختیار کی ہوئی ہے۔ وگرنہ کب کا زرداری اور نواز شریف جیسے ملزمان کی طرح اندر ہوتا۔ان کا کہنا تھا کہ برطانوی نظام انصاف میں ملزم کوصفائی کا پورا موقع دیا جاتا ہے اس لئے الطاف حسین کواس موقع سے فائدہ اٹھا کرعدالت میں اپنی بے گناہی ثابت کرنی چاہیے۔
شکریہ۔ میں بھی انہیں اس بہترین کاوش پر مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ پاکستانی مسلم عدلیہ تو اس بھائی پر ہاتھ ڈالنے سے تھر تھر کانپتی تھی۔ الحمدللہ اب کافرین اسکو انصاف اور عدل کا مزہ چکھائیں گے۔لندن والے ہماری زرد صحافت کے کمنٹس کی بھر مار نہیں پڑھ سکتے ۔اپنی سرکاری ایڈریس پر آئی، ای میل ضرور پڑھیں گے۔
شکریہ۔ میں بھی انہیں اس بہترین کاوش پر مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ پاکستانی مسلم عدلیہ تو اس بھائی پر ہاتھ ڈالنے سے تھر تھر کانپتی تھی۔ الحمدللہ اب کافرین اسکو انصاف اور عدل کا مزہ چکھائیں گے۔
احتجاج؟ کس قسم کا؟ اگر وہ غندہ بھائی واقعی مجرم ہے تو اسکواندھا قانون گرفت میں لے گا۔ برطانیہ میں پاکستان کی طرح جنگل کا قانون نہیں ہے۔
ویسے میں نے تو احتجاج کیا ہے۔
ضروری تو نہیں کہ احتجاج بھائی کی گرفتاری کے خلاف ہواحتجاج؟ کس قسم کا؟ اگر وہ غندہ بھائی واقعی مجرم ہے تو اسکواندھا قانون گرفت میں لے گا۔ برطانیہ میں پاکستان کی طرح جنگل کا قانون نہیں ہے۔
میرا ذاتی خیال تو نہیں لیکن کراچی کی عوام کی اکثریت کی یہی رائے ہے کہ متحدہ کراچی کے لیے ناگزیر ہوچکی ہے۔ سابقہ حکومت کی کارکردگی آپ کے سامنے ہے۔ ایک ٹکے کا بھی کوئی تعمیری کام نہیں ہوا۔ پیپلز پارٹی کے رہ نماؤں کو اپنی ذات سے زیادہ اور کسی سے ہم دردی نہیں ہے۔ اندونِ سندھ کی حالت سے بھی آپ یقینا واقف ہوں گے۔ ان کے دور میں کرپشن اور ناجائز کمیشن نے کراچی کی ٹانگیں توڑ کر رکھ دی تھی۔ ن لیگ اپنے صوبے سے تو مخلص ہے (اور یہ بہت خوش آیند بات ہے) مگر کراچی ویسے کا ویسا ہی بکھرا ہوا ہے۔ اے این پی نے کراچی میں جو خون کی ہولی کا سلسلہ شروع کیا تھا وہ بھی کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے۔ اس کے علاوہ پی پی کے دور حکومت میں گینگ وار کا تحفہ بھی اہل کراچی کو بہت بھاری پڑا ہے۔ اس کی قیمت معصوم شہری ابھی تک چکا رہے ہیں۔ سو ایسے میں یہی کہا جا رہا ہے کہ رہے سہے کراچی کو لٹنے سے بچانا ہے تو ایم کیو ایم کا ساتھ نبھانا ہے۔کیونکہ اس غنڈے برطانوی شہری کا تعلق پاکستان کی ایک غنڈہ اور بھتہ سیاسی جماعت سے ہے۔
اگر مجھے اس سوال کا جواب معلوم ہوتا تو یہاں پوچھنے کی جسارت کرتا؟
صرف کراچی والے اس سوال کا درست جواب بتا سکتے ہیں جنہیں الطاف بھائی کے غنڈوں کے دو ہاتھ لگے ہوں
لیکن ابھی بھی سوال جوں کا توں ہے۔ اگر الطاف غنڈے کو پاکستانی فوج یا پاکستانی پولیس گرفتار کرتی تو کراچی کو آگ لگانے کی سمجھ آتی ہے۔ لیکن اسکو تو برطانوی پولیس نے برطانوی شہری کے طور پر پکڑا ہے۔ اور وہاں قانون کی پاسداری سیاسی دباؤ سے بالا تر ہو کر کی جاتی ہے۔ تو ایسے میں کراچی کو جلانے کی کیا منطق یا مقصد؟