x boy
محفلین
آمیناللہ پاک اہلیان کراچی کو حفظ و امان میں رکھے ۔
لیکن الطاف کے غنڈوں نے دنگا فساد بھرپا کردیا،، ہمت ہے تو انگلینڈ میں جاکر یہ کرے یا وہاں کارکنوں کو کہے کہ وہاں کے روڈ بلاک کر ، ٹائر جلاءے لوگوں کی دکانداری خراب کرے۔۔
آمیناللہ پاک اہلیان کراچی کو حفظ و امان میں رکھے ۔
میں اس خوشی کے موقعے پر اپنے الفاظ واپس لیتا ہوں،،،یہ اڑتی ہوئی خبر ہے اس میں صداقت نہیں،،
اللہ پاک اہلیان کراچی کو حفظ و امان میں رکھے ۔
یہ ایک ایسا عالم گیر سوال ہے جس کا جواب بڑے بڑے دانش ور دینے سے قاصر ہیں۔ہائیں۔۔۔ خبر کے مطابق تو "بھائی" کو لندن پولیس نے لندن میں گرفتار کیا ہے۔۔۔ تو اس میں کراچی والوں کا کیا قصور ہے؟؟؟
یہ پتہ نہیں چل سکا کہ بھائی کو بستہ الف میں رکھا گیا ہے یا بستہ ب کو رونق بخشی گئی ہے۔۔۔۔اب تو متحدہ نے بھی "بھائی" کو حراست میں لے کر مرکزی لندن کے ایک تھانے میں منتقل کیے جانے کی تصدیق کر دی ہے۔
اللہ خیر!!آج کراچی میں حد سے زیادہ حالات خرا ہوئے کیا بتاؤں میں ۔۔۔ شکر ہے ہم سب خیر سے ہیں
اللہ خیر کرے۔۔۔آج کراچی میں حد سے زیادہ حالات خراب ہوئے کیا بتاؤں میں ۔۔۔ شکر ہے ہم سب خیر سے ہیں
ویسے سچی بات ہے۔۔۔میں یہ سوچ رہا ہوں کہ مجھے اس خبر سے خوشی کیوں نہیں ہوئی۔۔۔۔ماشاءاللہ۔۔۔ ۔
خوشیاں منائی جا رہی ہیں۔۔۔ ۔
دلی از دور رست۔۔۔