الفاظ کی تکرار

زیرک

محفلین
ہم عشق میں ہیں فرد، تو تم حسن میں یکتا
ہم سا بھی نہیں ایک جو تم سا نہیں کوئی
مادھو رام جوہر​
 

زیرک

محفلین
نہ مانگیے جو خدا سے تو مانگیے کس سے
جو دے رہا ہے، اسی سے سوال ہوتا ہے
مادھو رام جوہر​
 

زیرک

محفلین
زلفیں منہ پر ہیں، منہ ہےزلفوں میں
رات بھر صبح، شام دن بھر ہے
مادھو رام جوہر​
 

زیرک

محفلین
آپ کو ہم سے محبت بھی تو ہو سکتی ہے
اور محبت میں خسارہ بھی تو سکتا ہے
ناظر وحید​
 
Top