صفائی ایمان کی علامت ہے اس لیے اس کا خاص خیال رکھنا ازحد ضروری ہے۔
ع عبدالقدوس راشد محفلین فروری 24، 2013 #21 صفائی ایمان کی علامت ہے اس لیے اس کا خاص خیال رکھنا ازحد ضروری ہے۔
سفینہ پرویز محفلین فروری 24، 2013 #24 ظا ہری صفایُ کے ساتھ ساتھ قلبی صفایُ بھی صحت کے لیے انتہایُ ضروری ہے۔
زلفی شاہ لائبریرین فروری 24، 2013 #26 غیر ضروری اشیاء یعنی تلی ہوئی چیزوں سے پرہیز صحت کے لئے ضروری ہے۔
سفینہ پرویز محفلین فروری 24، 2013 #27 کلونجی صحت کے لیے نہایت مفید ہے۔اس میں موت کے علاہ ہر بیماری کا علاج ہے۔
سفینہ پرویز محفلین فروری 24، 2013 #29 لسّی کا استعمال صحت کے لیے انتہایُ مفید ہے خاص طور پر گرمیوں میں۔
مہ جبین محفلین فروری 24، 2013 #30 سفینہ پرویز بھابھی یہاں حروفِ تہجی کی ترتیب سے جملہ لکھنا ہے اس لحاظ سے آپکو پہلے " ف" کا جملہ دینا تھا ، چلیں اب ف سے میں کوئی جملہ لکھ دیتی ہوں فکر اور پریشانی سے خون جلتا ہے اسلئے خوش رہنا ضروری ہے
سفینہ پرویز بھابھی یہاں حروفِ تہجی کی ترتیب سے جملہ لکھنا ہے اس لحاظ سے آپکو پہلے " ف" کا جملہ دینا تھا ، چلیں اب ف سے میں کوئی جملہ لکھ دیتی ہوں فکر اور پریشانی سے خون جلتا ہے اسلئے خوش رہنا ضروری ہے
انیس الرحمن محفلین فروری 24، 2013 #31 محترمہ سفینہ پرویز صاحبہ آپ "ف" اور "ق" بھول گئیں، کیا وہ صحت کے لیے نقصان دہ تھے؟؟
سفینہ پرویز محفلین فروری 24، 2013 #32 ہا ہا ہا۔نہیں نقصان دہ ہر گز نہیں۔مجھے ف اور ق سے کویُ جملہ ذہن میں نہیں آ رہا تھا میں نے سوچا آپ لوگوں کو حصہ ڈالنے کا موقع دینا چاہیے۔
ہا ہا ہا۔نہیں نقصان دہ ہر گز نہیں۔مجھے ف اور ق سے کویُ جملہ ذہن میں نہیں آ رہا تھا میں نے سوچا آپ لوگوں کو حصہ ڈالنے کا موقع دینا چاہیے۔
سفینہ پرویز محفلین فروری 24، 2013 #33 قینچی کی طرح زبان کا استعمال نہیں کرنا چاہیے بعض اوقات یہ دوسروں کی صحت کے لیے بہت نقصان دہ ثابت ہوتا۔
قینچی کی طرح زبان کا استعمال نہیں کرنا چاہیے بعض اوقات یہ دوسروں کی صحت کے لیے بہت نقصان دہ ثابت ہوتا۔
سفینہ پرویز محفلین فروری 24، 2013 #36 مہ جبین نے کہا: واہ واہ کیا بات ہے ، پھر تو آپ نے ہمارا سیروں خون بڑھادیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکریہ شکریہ۔کبھی غرور نہیں کیا۔
مہ جبین نے کہا: واہ واہ کیا بات ہے ، پھر تو آپ نے ہمارا سیروں خون بڑھادیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکریہ شکریہ۔کبھی غرور نہیں کیا۔
زلفی شاہ لائبریرین فروری 24، 2013 #37 ناراض نہ ہوں تو کہوں ،دو خواتین نے مل کر اس دھاگے کا حال مریض سے بھی برا کر دیا ہے۔
زلفی شاہ لائبریرین فروری 24، 2013 #38 وہ کوئی منتظم اوپر والی غلط پوسٹوں کو حذف کر دے تو ہماری صحت کے لئے بہت مفید ثابت ہوگا۔ اب آگے ہ سے لکھنا ہے۔
وہ کوئی منتظم اوپر والی غلط پوسٹوں کو حذف کر دے تو ہماری صحت کے لئے بہت مفید ثابت ہوگا۔ اب آگے ہ سے لکھنا ہے۔