ظہر کے وقت تھوڑی دیر لیٹ جانا بھی مفید ہے، چاہے نیند آیا نہ آئے۔
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین فروری 28، 2013 #61 ظہر کے وقت تھوڑی دیر لیٹ جانا بھی مفید ہے، چاہے نیند آیا نہ آئے۔
محمد علم اللہ محفلین فروری 28، 2013 #62 علم اللہ اب آ گئے ہیں نیٹ کیبل خراب چل رہا تھا اس لئے کافی دنوں سے محفل کو کہے ہوئے تھے الوداع
محمد علم اللہ محفلین فروری 28، 2013 #64 فصد کھلوانے (پچھنے لگانے)شہد کے پینےاور آگ سے داغنے کو نبی کریم صلئ اللہ علیہ وسلم نے فائدہ مند قرار دیا ہے لیکن انھوں نے یہ بھی فرمایا کہ میں اپنی امت کو داغ لگونے سے منع کرتا ہوں۔یہ تو آسان فنڈا ہے نا کچھ بھی نہیں ہے ٹف ۔
فصد کھلوانے (پچھنے لگانے)شہد کے پینےاور آگ سے داغنے کو نبی کریم صلئ اللہ علیہ وسلم نے فائدہ مند قرار دیا ہے لیکن انھوں نے یہ بھی فرمایا کہ میں اپنی امت کو داغ لگونے سے منع کرتا ہوں۔یہ تو آسان فنڈا ہے نا کچھ بھی نہیں ہے ٹف ۔
شمشاد لائبریرین فروری 28، 2013 #65 قبض 70 بیماریوں کی ماں ہے۔ اس لیے ایسی چیزوں سے پرہیز کرنا چاہیے جس سے قبض رہنے کا اندیشہ ہو۔
شمشاد لائبریرین مارچ 1، 2013 #67 کیا آپ کو زیادہ بھوک لگتی ہے جو حرف کھا جاتے ہیں۔ اس کی جگہ کیلا کھا لیا کریں۔
شمشاد لائبریرین مارچ 1، 2013 #73 یہ تو پھر مشکل ہو جائے گی۔ آپ دو کیلے کھائیں گے، وہ جلد ہضم ہو جائیں گے، آپ پھر دو کیلے مانگیں گے۔
سفینہ پرویز محفلین مارچ 2، 2013 #80 جو پنجگانہ نماز کا عادی ہو وہ بہت سی جسمانی اور روحانی بیماریوں سے محفوظ رہتا ہے۔