اس دھاگے میں سب کو شرکت کی دعوت ہے، ہر اگلا مراسلہ اگلے حرف سے شروع کریں، مگر بات صرف جسم ، صحت اور بیماری سے متعلق ہونی چاہیے۔