الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
گو کہ جونی تو کبھی آئی نہیں پر بچپن کا ایک یادگار واقعہ ہے کچھ کچھ ذہن میں۔ ہوا یوں تھا کہ ہم بوڑھے ہو گئے تھے۔ اور بعض روایات کے مطابق ہم پیدا ہی بوڑھے ہوئے تھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
کیا بھیج رہے ہیں ان کے ہاتھ میرے لیے؟ کیا میں انہیں لینے ہوائی مستقر جاؤں یا خود ہی آ جائیں گے؟
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تو حالات پر منحصر ہے۔
نئی تازی یہ تھی کہ جدہ میں ایک کار تیزرفتاری کے سبب سیدھی سمندر میں گئی۔
 

فہیم

لائبریرین
پھر اب تو دعا ہی کی جاسکتی ہے۔

اللہ پاک تمام مرحومین مسلمانوں کی مغفرت فرمائے (آمین)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top