الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

وجی

لائبریرین
نہ چاچو نہ فکر نہ کریں اگر کریں تو پھر دعا کیا کریں سب ٹھیک ہوگا
ابھی سنا ہے کہ معاہدہ ہوگیا ہے حکومت اور طالبان میں‌
امید ہے حالات بھی ٹھیک ہونگے
 

وجی

لائبریرین
یہ لو شمشاد بھئی اتنی خوشی اچھی نہیں کہ خوشی میں چھلانگیں مارنا شروع کردیں
اور آپ نے اتنی بڑی چلانگ اور سیدھا الف پر کی بات ہے
 

شمشاد

لائبریرین
ارے بھائی صرف تین حروف تو کھائے تھے، وہ کیا ہے کہ دوپہر کے کھانے کا وقت ہو رہا تھا، شاید اسی لیے کھا گیا ہوں گا۔

لیکن آپ کس خوشی میں دو حروف کھا گئے؟؟؟
 

وجی

لائبریرین
بھائی ہم کیسی سے کم ہے کیا لیکن آپ سے تو کم ہی ہیں
خیر کھانا پھر کھا ہی لیں
 

سارہ خان

محفلین
دیکھئے والدین کی انکھوں کا تارہ ہوتے ہیں ۔۔ بھائیوں کے نہیں ۔۔ اس کے لئے کچھ اور ہوتا ہوگا ۔۔ :tongue:
 

وجی

لائبریرین
ڈ کا ذکر کرنا بھول کیا تھا لیکن
ذکر تاروں کا ہورہا ہے مگر یہ مغل بھائی تاروں کی بات چھیڑ کے چلے کہاں گئے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top